Abdul Rasool Bhatti

Abdul Rasool Bhatti abdul rasool bhatti

15/07/2026

اسلام کے ہر حکم کے پس منظر میں انسان کے لیے آسانی، معاشرے کے لیے خیر اور پوری انسانیت کے لیے رحمت کا تصور کار فرما ہے۔ اسی طرح حضور نبی اکرم ﷺ کی نبوت و رسالت کا بنیادی مزاج رحمت، محبت، شفقت اور انسانیت کی خیر خواہی ہے۔ آپ ﷺ کی بعثت، آپ کی تعلیمات، آپ کا کردار اور آپ کا اسوۂ حسنہ انسانیت کے لیے سراپا رحمت، محبت، شفقت اور خیر خواہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کی تمام تعلیمات کی بنیادی روح رحمت، امن، محبت اور انسانیت کی فلاح ہے۔

♥️

15/07/2026
15/07/2026
16/01/2026
16/01/2026

Address

Jalan Shapadu
Klang
42100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rasool Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share