25/07/2026
✨ جمعہ کا پیغام
موضوع: صحیح عقیدہ اور موجودہ دور کے درپیش مسائل و فتنے
آج کے پُر فتن دور میں سب سے بڑی ضرورت قرآن و سنت کے مطابق صحیح عقیدہ کو سمجھنے اور اس پر ثابت قدم رہنے کی ہے۔ باطل نظریات، گمراہ کن افکار، سوشل میڈیا کے فتنے اور دین کے نام پر پھیلائی جانے والی غلط فہمیاں ہماری نسلوں کے ایمان کو متاثر کر رہی ہیں۔
آئیے جمعہ کے مبارک دن اپنے ایمان کی حفاظت، صحیح عقیدے کی معرفت اور موجودہ دور کے فتنوں سے بچنے کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور ہر قسم کے ظاہری و باطنی فتنوں سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ضرور پڑھیں، سنیں، شیئر کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
#جمعہ #عقیدہ #فتنے #اسلام #قرآن #سنت #ایمان