Da Malaysia Musafar

Da Malaysia Musafar Pashto Views

قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور عبرت ناک سزا دیا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔۔۔
10/11/2021

قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور عبرت ناک سزا دیا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔۔۔

‏موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہے،جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے پکھاتا ہے.ہم اجتماعی منافق ہیں✍️
05/09/2021

‏موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہے،
جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے پکھاتا ہے.
ہم اجتماعی منافق ہیں✍️

    ایک اور مسافر بھائی دل میں ہزاروں ارمان لئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔۔۔اسلام علیکم۔دوستوں اج صبح 24/7/2021  حمید ال...
24/07/2021



ایک اور مسافر بھائی دل میں ہزاروں ارمان لئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔۔۔

اسلام علیکم۔دوستوں اج صبح 24/7/2021 حمید اللہ ولد رفیع اللہ آستاد وفات ہوا ہیں۔جو نیلئے تیگہ میں رہتاتھا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔۔آمین۔ مرحوم حمیداللہ کا تعلق پاکستان میں ضلع بونیر گاوں کلپانی سے تھا۔۔۔

15/07/2021


بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی!
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔

گاؤں ڈھیرئ میں زبیر کا چھوٹا بھائی، شکیل اور بلال کا چچا زاد بھائی احمد علی ملائشیاء میں بقضائے الٰہی انتقال کر گیا ہے۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے (آمین)

انکی نماز جنازہ اور تدفین آج ملائشیاء میں کی جائے گی۔

07/07/2021

اللہ تعالیٰ ہماری ساری دعائیں قبول فرمائے۔ مسافر بھائیوں کے لیے..

06/05/2021
25/04/2021

انڈیا کی تازاترین صورتحال⁦ ۔۔۔ پاکستانیوں حودارہ احطیات کرے...

16/04/2021

Molana Bijligar Sab💓💓💓

اناللہ وانا الیہ راجعون  جوہر بارو ملائیشیا  میں ایک پاکستانی نے خودکشی کر لی ہےAllah di obakhe
10/03/2021

اناللہ وانا الیہ راجعون
جوہر بارو ملائیشیا میں ایک پاکستانی نے خودکشی کر لی ہے
Allah di obakhe

چپل کا تعلق خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور سے تھا، 😜
06/03/2021

چپل کا تعلق خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور سے تھا، 😜

Address

Kuala Lumpur
8812

Telephone

+60183869017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Malaysia Musafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share