27/01/2026
افسوسناک خبر
لکی مروت: تجوڑی میں اشتہاری کے گھر چھاپے کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان پشاور منتقل کرتے وقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔پولیس ذرائع
انا للہ وانا الیہ راجعون