Akbar azkha

Akbar azkha pencari cuan hanya dengan spin 😂😂😂 Assalaam.O.Alaikum,

Welcome to all Pakistanis in Youth Wing Pakistan Social Club-Oman.

We had started our work initially with the name of Pakistani's Professional Circle in 2009. And now We have register with social club with the name of Youth Talent Wing. What do we want to do:

Our vision is to encourage young talent, provide proper platform and trying to prove that we are the most daring nation in the world. Our Aim is to promote positive image of Pakistan at international level

. To protect and preserve our culture and promoting it globally. To Create awareness of Unity, faith and discipline. What we are doing:

We have been involved with helping in the recruitment of Pakistanis into Encouraging, Proper Guidance & Jobs Placement. It is used for community events, meetings, faith celebrations and Festivals, National days. We have been provides Administration support to different events organized by Pakistani communities for achieving their goals. Our community had already donated to national diseases. What can we achieve:

To increase the value of Our Culture,Our nation,Our country
To maintain the good relationship with different societies, communities
To develop our Global cadre. This wing is specially for all young Pakistanis and we request you to join our wing to rebuilt our nation skill. We hope that you will join us for this ambitious activity for sake of our country. O' Allah Please Help us in this regard, Like you Helped 313 at Maqam-e-Badr. Aameen. With Glowing Respect & Regards,

Official Body;
Iftikhar Ahmad– Head
Imran Fazal - Deputy. Head
Mazhar Javaid – General Secretary
Abid Javaid - Treasurer

Core Body:
Imran Asad,Faizan Nasrullah, Hafiz Bilal, Hafiz Basharat, Arif Qureshi, Zeeshan Hafeet, Saqib Aziz, Tauqeer Mirza, Saeed Ullah Khan,

Honorary/Advisory Members:
Waseem Abid


Email: [email protected] / [email protected]

اسلام علیکم - صبح الخیر 🌹
31/01/2023

اسلام علیکم - صبح الخیر 🌹

28/01/2023

Muscat Nights Part-2 by Ahsan Butt.... 🌹

28/01/2023

Muscat Nights Part-1 by Ahsan Butt. . 🌹

السلام علیکم!آپ  تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عمان میں پاکستانی کمیونٹی کے سر گرم رکن، کنٹری ہیڈ نیسپاک عمان، سابق ...
19/01/2023

السلام علیکم!
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عمان میں پاکستانی کمیونٹی کے سر گرم رکن، کنٹری ہیڈ نیسپاک عمان، سابق بورڈ ممبر پاکستان اسکول مسقط ،محترم خادم حسین جھکڑ جو کل پاکستان میں رضاے الہی سے وفات پا گئے تھے ،ان کی غائبانہ نماز جنازہ پاکستان اسکول مسقط کی مسجد میں بروز جمعہ دوپہر دو بجے ادا کی جاے گی ۔احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

جزاک اللہ خیرا

A one-handed penalty save by goalkeeper Ibrahim al Mukhaini saved Oman 🇴🇲 from blushes as they edged past a fighting Yem...
09/01/2023

A one-handed penalty save by goalkeeper Ibrahim al Mukhaini saved Oman 🇴🇲 from blushes as they edged past a fighting Yemen 🇾🇪 3-2 in the Group A match of 25th Arabian Gulf Cup in Basra, Iraq on Monday.

*انتہائی دکھ اور افسوس کی خبر * *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*‎ البقاء للہ سید زادہ سخاوت بخاری صاحب کی و...
05/01/2023

*انتہائی دکھ اور افسوس کی خبر *

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
‎ البقاء للہ
سید زادہ سخاوت بخاری صاحب کی وفات کی دکھ بھری خبر نے دل کو بہت مغموم کیا ہے،
‎اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائےاور جنت
الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائےاور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے- آمین یا رب العالمین

اسلام علیکم یہ یادیں ایسی کیوں ہوتی ہیں ۔کیوں ہم انکے بنا جینا بھی چاہیں تو چاہتے ہوئے بھی جی نہیں پاتے۔ ہم یادوں کے بغی...
04/01/2023

اسلام علیکم

یہ یادیں ایسی کیوں ہوتی ہیں ۔کیوں ہم انکے بنا جینا بھی چاہیں تو چاہتے ہوئے بھی جی نہیں پاتے۔ ہم یادوں کے بغیر زندہ کیوں نہیں رہ سکتے۔ جنہوں نے چھوڑ جانا ہو، وہ زندگی میں آتے ہی کیوں ہیں ۔ خوشیوں کا وقت اتنی جلدی کیوں گزر جاتا ہے۔ دوستوں کا بچھڑنا کیوں لازم ہے اگر بچھڑنا ہی ہوتا ہے تو پھر ملتے ہی کیوں ہیں یوتھ ونگ بھی ایک فیملی کی طرح ہے جس کے تمام اراکین آپس میں بھائیوں کی طرح نظر آتے ہیں لیکن زندگی کے سفر میں کبھی ملاپ تو کبھی جدائی ہے ونگ کے ایک اہم رکن صفدر حسین اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد واپس وطن عزیز عازمِ سفر ہونے والے ہیں ونگ کی حسین روایات کو جاری رکھتے ہوئے، منگل 3جنوری2023 کو ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک الوداعی پارٹی دی جس میں ونگ کے قائم مقام صدر فیضان نصراللہ بانی رکن وسیم عابد کور ممبر عابد جاوید مغل، عمران اسد کے علاوہ وقار احمد اور فہد بھائی نے شرکت کی سب دوستوں نے صفدر بھائی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ونگ کے لیے ان کی خدمات کو سراہا کہ کس طرح انہوں نے نہ صرف ونگ کے پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلکہ نئے شامل ہونے والے دوستوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی وہ اپنی شخصیت کا ایک ایسا خلا چھوڑ کر جا رہے ہیں جو شاید کبھی پر نہ ہو سکے لیکن ان کی خوبصورت باتیں اور یادیں سدا ہمارے ساتھ رہیں گی انہوں نے صفدر بھائی کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ آخر میں دوستوں کی تواضع پرتعیش عشائیے سے کی گئی۔
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

اور انکی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلٹ اور سند سے نوازا گیا

اور پوری ٹیم کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا-

27/12/2022

صحار میں بارش کا نظارہ ہے ،
آپکے علاقہ میں کتنی بارش ہو رہی ہے۔

🔈🔈🔈🔈🔈اطلاع عام
27/12/2022

🔈🔈🔈🔈🔈
اطلاع عام

27/12/2022

الصباح الخیر
Rainy Morning to all
🌧️☔🌧️☔☔🌧️
and

25 دسمبر یوم ولادت بانئ پاکستان، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ‏قائداعظم محمد علی جناح کراچی میں 25 د...
25/12/2022

25 دسمبر یوم ولادت بانئ پاکستان، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

‏قائداعظم محمد علی جناح کراچی میں 25 دسبمر 1876 کو پیدا ہوۓ۔
‏اللہ تعالی بابائے قوم علیہ رحمہ کے مزار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔
‏اے ہمارے قائد علیہ رحمہ شکریہ ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نوازنے کیلئے

‏قائد اعظم زندہ آباد
پاکستان پائندہ باد
🇵🇰
‏⁧‫یوں‬⁩ دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان۔

23/12/2022

ناظم الامور محترمہ کرن اکبر صاحبہ نے سفارتخانہ پاکستان مسقط میں جناب محمد الیاس صاحب سے ملاقات کی جو کہ ایک مختصر دورانیہ کے لیے مسقط عمان تشریف لائے تھے۔

Address

Ruwi
Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar azkha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akbar azkha:

Share