Dream World

Dream World NEW Movies All
(2)

18/08/2025

Hyderabad my boht taz garmi hori hy kal 2 din sy Allah reham kry

18/08/2025

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ.*

السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ

17/08/2025

Rozna ki update k liya jory rahiya follow or like krty rahiya

پختونخوا کے ضلع بونیر میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی،  671 سے زائد زخمیسرکاری رپورٹ میں ...
17/08/2025

پختونخوا کے ضلع بونیر میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی، 671 سے زائد زخمی

سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 ہزار 300 مکانات، 127 دکانیں اور 639 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جبکہ 824 دکانوں اور 413 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔

4 ہزار 54 مویشی ہلاک، 2 پولیس اسٹیشن، 6 سرکاری اسکول اور 2 بڑے پل سیلاب میں بہہ گئے، 4 پلوں اور 3 سرکاری ہسپتالوں کو جزوی نقصان۔

تباہی کے مناظر 👇

17/08/2025

کوٹری کراچی واہ کے قریب مختیار کار آفس کے نزدیک کے بی فیڈر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اسکوبا ڈائیونگ کے ذریعے سرچ آپریشن جاری رکھا۔ تاہم، تا حال لاش کو ریکور نہیں کیا جا سکا

رات کے وقت اسکوبا ڈائیونگ کے ذریعے سرچ آپریشن میں دشواری کے باعث ریسکیو ٹیم نے آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، جو کل صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا, ریسکیو 1122

ریسکیو آپریشن کے دوران مختیار کار کوٹری ماجد علی خاصخیلی بھی موجود رہے اور تمام کارروائی کا جائزہ لیتے رہے۔

ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت شاہنواز ولد شبیر احمد خاصخیلی کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر تقریباً 19 برس بتائی جا رہی ہے, ریسکیو 1122

اس وقت سندھ کے تقریباً سب ہی شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی ہے لیکن مجال ہے حیدرآباد میں بادل برس جائیں یہ عوام ...
17/08/2025

اس وقت سندھ کے تقریباً سب ہی شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی ہے لیکن مجال ہے حیدرآباد میں بادل برس جائیں یہ عوام کی دعا کا اثر ہے جو حیسکو کے ڈر سے بارش نہ ہونے کی دعا کرتے ہیں 🫡😥

17/08/2025

Monetization on Karna Facebook Ki kis KO ati Hy or kis Ki on hy

شہریوں کی شکایات آرہی ہیں کہ خوبصورت مونو منٹ کے نیچے نصب فینسی لائٹیں نامعلوم لوگ نکال کر لے گئے ہیں۔
17/08/2025

شہریوں کی شکایات آرہی ہیں کہ خوبصورت مونو منٹ کے نیچے نصب فینسی لائٹیں نامعلوم لوگ نکال کر لے گئے ہیں۔

29/06/2025

*یکم جولائی بروز منگل مرکزی بینک اورتمام کمرشل بینک بینک ہالیڈے کے باعث بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک*

*پہلی جولائی کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی۔تاہم عملہ ڈیوٹی پر حاضر ہوگا۔مرکزی بینک کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا*

Address

Sudia Arab
Sudi
82512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream World:

Share