Amirtaimuri

Amirtaimuri Traders Representative & social worker

02/02/2023

ماں باپ دونوں نے پسند کی شادی کر لی معذور بچے کو داتا دربار چھوڑ دیا 💔 ہم انسان ایسے ہیں

07/10/2022
12/08/2022

پارلیمنٹ میں بچوں کو بولتے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھاتے دیکھ کر مجھے شرم محسوس ہوئی کہ کاش ایبٹ آباد کے منتخب نمائندے بھی کبھی پارلیمنٹ میں ایسا بول لیتے تو آج ہمارے لوگ بنیادی صہولتوں سے یوں محروم نہ ہوتے ۔

16/05/2022

کسی عربی کو کسی اجمی پر کسی کالے کو کسی گورے پر کسی امیر کو کسی غریب پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ۔
اس ویڈیو میں دفن ہونے والا عرب امارات کا بادشاہ ہے۔اگر آپ نے کبھی کسی عام بندے کو دفناتے ہوئے دیکھا ہے تو آپ بخوبی واقف ہو گئے ہوں گے کہ غریب اور بادشاہ کی قبر میں کوئی فرق نہیں۔ یہ ہم سب کیلیے سبق اور عبرت کی نشانی ہے

17/04/2022


اسلام علیکم ۔ یہ آدمی فارنر ہے اور نسر باز ہے مختلف جگہوں پر یہ نظر بندی کر کے لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ چوکا ہے اس کا طریقہ واردات یہ ہے کہ آپ کے پاس آئے گا شاپ یا آفس میں اور انگلش میں بات کرے گا کہ یہاں پر کوئی منی چینجرز ہے؟؟
ساتھ ہی آپکو سعودی ریال دیکھاے گا ہمدردی لینے لے لیے عربی بھی بولے گا۔
اور اس طرح آپ پر نظر بندی کرے گا ۔
اس طرح کے لوگوں سے ہوشیار رہیں۔ اور اس کو پکڑوانے میں ہماری مدد کریں پکڑوانے والے کو نقد انعام دیا جائے گا ۔ 03456400502
اگئے بھی شئر کریں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے بچائے

30/03/2022

دنیا میں جنگیں خود لڑنا پڑتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
لوگ تو صرف
مبارکباد دینے آتے ہیں "یا" فتحہ خوانی کے لیے آتے ہیں ۔

18/03/2022

مستقبل کے بارے میں نہ ڈرو کچھ بھی باقی رہنے والا نہیں ہے. تم اگر مستقبل اور ماضی میں پھنسے رہو گے تو حال گزر جائے گا..

09/03/2022

جب تک سانس ہے نیکی کا چانس ہے. ہر انسان کو پیدائش کیساتھ ہی سزائے موت سٌنا دی جاتی ہے بس صرف تاریخ پوشیدہ رکھی جاتی ہے اس لیے اپنے اعمال پر توجہ دیں

Address

Lora Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amirtaimuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share