OPS Orush Poultry Service

OPS Orush Poultry Service Poultry farming is the form of animal husbandry which raises domesticated birds such as chickens, du

18/12/2023

Winter Comes....

Eggs Rate ??
Chicken Rate??

10/03/2023
محترم جناب طارق بشیر چیمہ صاحب کے لئے کوئی ایک لفظ ؟
07/01/2023

محترم جناب طارق بشیر چیمہ صاحب کے لئے کوئی ایک لفظ ؟

07/01/2023

"برائیلر گوشت (بہترین صحت مند پروٹین) مہنگا ہونے کا ذمہ دار کون؟"
آج جنوری 2023 کو فیس بک پہ کچھ ناسمجھ دوستوں کی جانب سے برائلر بائیکاٹ کی مہم چلانے کی پوسٹ دیکھیں تو ضروری سمجھا کہ عوام کے سامنے اصل حقائق لائے جائیں۔
برائلر مرغی پروٹین کا بہترین اور صحت مند ذریعہ ہے۔ پاکستان میں بین الاقوامی سٹینڈرڈز کے مطابق فارمنگ ہو رہی ہے جس سے ملک کی ضرورت کے مطابق پروٹین (انڈہ اور گوشت) حاصل ہوتا ہے۔ لیکن گزشتہ 6 ماہ سے یہ انڈسٹری مسلسل زوال کا شکار ہے۔ پیداواری لاگت میں مسلسل اضافہ اور مارکیٹ ریٹ کم لگنے کی وجہ سے فارمر نے گزشتہ 6 ماہ نقصان کیا اور اکثر فارم یا تو بند ہو چکے یا فارمر اب اپنی پوری کیپسٹی میں فارمنگ کے قابل نہیں رہا۔ پیداواری لاگت میں اضافہ کی وجہ سویابین میل کی عدم دستیابی، فیڈ میں استعمال ہونے والے دیگر اہم اجزاء جو #امپورٹ ہوتے ان کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ، مہنگی امپورٹڈ ویکسین و ادویات، مہنگی بجلی، مہنگا ڈیزل، مہنگی لکڑی وغیرہ ہیں۔ سویابین کی عدم دستیابی کی وجہ سے فیڈ کی ایف سی آر پانچ سے چھ کلو تک کم ہو چکی ہے۔ جس سے پیداواری لاگت زیادہ اور پیداوار کم ہو چکی ہے۔
طارق بشیر چیمہ صاحب نے اپنی وزارت میں مثبت کام کر کے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مرغی کے نقاصان بتانے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنا مناسب سمجھا کہ شاید اسی طرح مرغی کا ریٹ کنٹرول ہو جائے۔ جناب گزارش ہے کہ اس وقت کھانے کی ہر چیز کئی گنا مہنگی ہو چکی ہے۔ آٹا، گھی، سبزی، دال سب عوام کی پہنچ سے دور ہیں۔ کیا ان کو بھی مضر صحت قرار دیا جائے؟؟ 😡
پولٹری انڈسٹری سے وابستہ لوگ گزشتہ دو-تین ماہ سے حکومت کو باور کرانے کی کوشش کر رہے کہ خدارا اس انڈسٹری کی بہتری کے لئے عملی اقدامات کریں۔ اس ضمن میں الیکٹرانک میڈیا و سوشل میڈیا پہ اشتہاری مہم بھی چلائی گئی۔ لیکن حکومت اور "کرتا دھرتا ٹولے" کے کان پہ جوں تک نا رینگی۔ اب جب فارمز بند ہو چکے، فارمر مقروض ہو چکا، لوگ بیروزگار ہو چکے تو حل یہ نکالا گیا کہ عوام کو گمراہ کیا جائے کہ یہ مضر صحت ہے۔ 😡
عوام کے لئے مضر برائلر اور انڈہ نہیں بلکہ نالائق وزیر ہیں۔ شکریہ
"برائلر گوشت صحت مند اور زود ہضم پروٹین ہے۔"

20/12/2022

29/01/2022

Process of Grinding phosphate stone

23/01/2022
  Fertilizers
27/11/2021

Fertilizers

Address

Abbottabad

Telephone

+923118954102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OPS Orush Poultry Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OPS Orush Poultry Service:

Share