11/08/2026
ایبٹ آباد کے علاقے ترہانہ میں 6، 7، 8، 10 اور 20 مرلہ کے پلاٹ برائے فروخت۔ پرانے میکڈونلڈ کے بالکل سامنے۔ مین جی ٹی روڈ سے 2 منٹ کی ڈرائیو پر۔ قلندر آباد انٹرچینج سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر۔ تمام سہولیات کے ساتھ۔ مانسہرہ اور ناران کا بہترین نظارہ۔ قیمت: 9 لاکھ روپے فی مرلہ۔
0303 8812432