09/11/2026
ایبٹ آباد میں، ترہانہ کے مقام پر (کلیڈیم کیفے کے قریب) 50 مرلے کا پلاٹ برائے فروخت ہے، جس میں 5 مرلے کا ایک گھر بھی موجود ہے۔ یہ پلاٹ لنک روڈ پر واقع ہے۔ یہاں تمام سہولیات دستیاب ہیں۔
Deamnd 5.5 lakh per marla.
03038812432