Abdul Basit & Co.

Abdul Basit & Co. Tax Service, Registration of Firm/AOP/Companies, Import Export License, Trade Mark , U.S Taxation

30/09/2024
13/09/2024

Income Tax Return Filling Services! Choose abdul basit & co Now! ✨📊
Here’s why choosing us makes all the difference
🔍 Expert Guidance
⏳ Save Time and Effort
🔒 Secure and Confidential
🌐 Convenient Online Services
📞 Personalized Support
🌟 Trusted by Thousands
⏳ 𝐃𝐨𝐧'𝐭 𝐰𝐚𝐢𝐭 𝐮𝐧𝐭𝐢𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐬𝐭 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞!Get in touch with us to schedule an initial consultation.If you have any queries about 𝐓𝐀𝐗 𝐅𝐈𝐋𝐈𝐍𝐆 then you can contact with us at
📞 𝐏𝐡𝐨𝐧e : 0315 5056133

Contact  # 03115111444
11/09/2024

Contact # 03115111444

16/07/2024

*ایف بی آر FBR میں رجسٹرڈ ہونے / فائلر ہونے کے فائدے:*

⬅️ پراپرٹی کی خریداری پر آپ سے 10.5 فیصد کی بجائے صرف اور صرف 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔

⬅️ پراپرٹی کی فروخت کرنے پر آپ سے 6 فیصد کی بجائے صرف اور صرف 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔

⬅️ گاڑی کی بینک لیزنگ پر فائلر کے لیے کوئی ٹیکس نہیں ہے اور نان فائلر کے لیے 12 فیصد ٹیکس ہوتا ہے۔

⬅️ بینک میں Saving اکاؤنٹ پر منافع پر جو کٹوتی ہوتی ہے اس میں نان فائلر پر 30 فیصد اور اگر آپ فائلر ہے تو آپ سے صرف اور صرف 15 فیصد کٹوتی ہوگی۔

⬅️ کسی بھی بنک سے رقم نکوالنے پر 0.6 فیصد 50000 روپے پر کٹوتی ہیں اور اگر آپ فائلر ہے تو آپ جتنا بھی رقم نکالینگے تو آپ سے کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔

⬅️ گاڑی کی خریداری یا رجسٹریشن پر نان فائلر کی صورت میں آپ کو 30 ہزار سے لیکر 15 لاکھ تک ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ جبکہ فائلر کی صورت میں آپ سے صرف اور صرف 10 ہزار سے لیکر 5 لاکھ تک ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔

⬅️ اس کے علاوہ مزید چیزوں پر ٹیکسسز میں نا ہونے کے برابر یا کمی ہوتی ہے۔!

Abdul basit &co. 0315 5056133

01/07/2024

معزز کلائنٹس!
ایف بی آر اسلام آباد نے انکم ٹیکس گوشوارے برائےسال2024 پورٹل پر جاری کر دیا ہے وہ تمام حضرات جنہوں نے یکم جولائی 2023 تا یکم جون 2024 منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی لین دین, بینک اکاؤنٹ, بیرون ملک سفر ,گاڑیوں کی لین دین, تعلیم و دیگر اخراجات ٹھیکیداری یا دیگر عوامل کیے ہیں یا جو جائیداد کے مالک ہیں اپنا گوشواہ 30 ستمبر 2024 تک داخل کرنے کے پابند ہیں گوشوارہ ادا نا کرنے کی صورت میں ٹیکس گزاروں کو نان فائلر کرنے کے علاوہ بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائیں گے تمام ٹیکس کلائنٹس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ درزیل دستاویزات کے ساتھ رابطہ کریں تاکہ بروقت اپ کا گوشوارہ داخل کیا جا سکے.
(1)دستاویز و ثبوت خرید و فروخت منقولہ غیر منقولہ جائیداد.
(2) بینک سٹیٹمنٹ.
(3)دستاویز اور ثبوت خرید و فروخت گاڑیاں.
(4) اخراجات کی مکمل تفصیل. (5)ٹھیکیداری کا ثبوت.
(6) ٹیکس ڈیڈکشن سرٹیفیکیٹ۔
دیگر درج زیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں

ABDUL BASIT & CO
03155056133 /0311-5111444

Sending you warm wishes and heartfelt prayers for a blessed Eid filled with love, peace, and prosperity. Eid Mubarak! Ma...
17/06/2024

Sending you warm wishes and heartfelt prayers for a blessed Eid filled with love, peace, and prosperity. Eid Mubarak! May the divine blessings of Allah bring you hope, faith, and joy on Eid and forever. Eid Mubarak to you and your family!
Abdul Basit & Co

15/04/2024

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا.

تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے تاجر رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان سے یکم جولائی 2024 سے ٹیکس وصولی شروع ہوگی

ایف بی آر آن لائن مارکیٹ پلیس پلیٹ فارم کو اس اسکیم کے تحت ٹیکس نیٹ میں شامل کرے گی.

FBR vide notification no 420(I)/2024 dated 21st March 2024 issued draft special procedure for small traders and shopkeepers to be called Tajir Dost Scheme, 2024;

Wef July 2024, every person falls under the scheme shall pay monthly advance tax,

Which shall be the minimum tax in respect of income from the business covered under this scheme & where the advance tax computed is zero,

The advance tax payable under shall be Rs. 1,200 per annum.

The scheme shall apply to traders & shopkeepers operating through a fixed place of business including a shop, store, warehouse, office or similar physical place located within the territorial civil limits including cantonments in the cities of Karachi Lahore Islamabad Rawalpindi Quetta & Pesawar.

25/03/2024

نوٹیفکیشن کے مطابق دکان کی سالانہ رینٹل ویلیو کے حساب سے تاجروں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا ہر دکاندار سالانہ کم از کم 12 سو روپے ٹیکس لازمی دے گا، یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی۔ ان شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور شامل ہیں۔

؎ہر ماہ کی مقررہ پندرہ تاریخ سے پہلے ٹیکس دینے کی صورت میں تاجروں کو 25 فیصد رعایت جبکہ سال 2023 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والے تاجروں کو بھی رعایت ملے گی، قانون پرعمل نہ کیا تو زبردستی رجسٹریشن کی جائےگی۔

قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ تاجر دوست ایپ کے ذریعے تاجرو اور دوکانداروں کا سینٹرل ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا۔

1400 سی سی انجن یا 40 لاکھ یا اس سے زیادہ قیمت والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کی اضافی شرح کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری ک...
20/03/2024

1400 سی سی انجن یا 40 لاکھ یا اس سے زیادہ قیمت والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کی اضافی شرح کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923115111444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Basit & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Basit & Co.:

Share