Waleed Printing Advertising

Waleed Printing Advertising QUALITY OF DIGITAL PRINTING.

Happy Independence Day 🇵🇰Wishing all our valued customers and followers a very Happy Independence Day! 🇵🇰May Pakistan co...
14/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰

Wishing all our valued customers and followers a very Happy Independence Day! 🇵🇰

May Pakistan continue to prosper, shine, and move forward with peace, unity, and success. 💚

WALEED PRINTING ABBOTTABAD
Your Trusted Printing & Online Services Partner

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

منیجنگ ڈائریکٹر ولید پرنٹنگ پریس ملک عبدالوحید نے اپنے قریبی دوست و بھائی  شاہین عباسی کے ہمراہ نئے تعینات ہونے والے بہت...
05/08/2026

منیجنگ ڈائریکٹر ولید پرنٹنگ پریس ملک عبدالوحید نے اپنے قریبی دوست و بھائی شاہین عباسی کے ہمراہ نئے تعینات ہونے والے بہت ہی پیارے بھائی *ایس پی کینٹ ملک محمد سلیمان* سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اپنے پیارے بھائی **محمد سلیمان** سے ملاقات پر انہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

**اظہارِ تعزیت**منیجنگ ڈائریکٹر، ولید پرنٹنگ پریس ملک عبدالوحید کا سردار محمد جاوید (ریٹائرڈ ٹیچر، تتریلہ کی اچانک ناگہا...
28/07/2026

**اظہارِ تعزیت**

منیجنگ ڈائریکٹر، ولید پرنٹنگ پریس ملک عبدالوحید کا سردار محمد جاوید (ریٹائرڈ ٹیچر، تتریلہ کی اچانک ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار۔

مرحوم نہایت خوش اخلاق، ہنس مکھ، محنتی اور بہترین انسان تھے۔ ان کے ساتھ کئی سالوں پر محیط انتہائی قریبی اور خوشگوار تعلقات رہے۔ ان کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبرِ جمیل کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

**ملک عبدالوحید**
**منیجنگ ڈائریکٹر، ولید پرنٹنگ پریس**

مبارکباد
02/07/2026

مبارکباد

نوجوانوں کے لیے خوشخبری! اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیاں شروعکانسٹیبل، اے ایس آئی سمیت مختلف کیڈر کی آسامیوں ...
24/06/2026

نوجوانوں کے لیے خوشخبری!
اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیاں شروع

کانسٹیبل، اے ایس آئی سمیت مختلف کیڈر کی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔

✅ آن لائن اپلائی
✅ بائیو میٹرک تصدیق
✅ فیس جمع کروانے کی سہولت
✅ مناسب اور معقول ریٹس

اپنی درخواست بروقت جمع کروانے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔

📍 ولید پرنٹنگ
لنک روڈ، ایبٹ آباد

میٹرک اور ایف ایس سی سے فارغ شدہ طلباء نوٹ فرمائیں!کسی بھی کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لیتے وقت مختلف اداروں میں ڈومیسائ...
22/06/2026

میٹرک اور ایف ایس سی سے فارغ شدہ طلباء نوٹ فرمائیں!

کسی بھی کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لیتے وقت مختلف اداروں میں ڈومیسائل کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، لہٰذا بروقت اپنا ڈومیسائل بنوا لیں تاکہ داخلہ کے وقت کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آن لائن ڈومیسائل اپلائی کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں

✅ بائیو میٹرک سہولت دستیاب
✅ آن لائن ڈومیسائل اپلائی
✅ ڈومیسائل پرنٹ کی سہولت
✅ تیز، آسان اور معیاری سروس

ولید پرنٹنگ
نزد HBL بینک، لنک روڈ، ایبٹ آباد

تشریف لائیں اور اپنی دستاویزات بروقت مکمل کروائیں

📢 معزز کسٹمرز نوٹ فرمائیںالمشہور ولید فوٹو اسٹیٹ اینڈ پرنٹنگ تین سال قبل اپنی پہلی والی جگہ سے چند قدم پیچھے، HBL بینک ک...
18/06/2026

📢 معزز کسٹمرز نوٹ فرمائیں

المشہور ولید فوٹو اسٹیٹ اینڈ پرنٹنگ تین سال قبل اپنی پہلی والی جگہ سے چند قدم پیچھے، HBL بینک کے باہر شفٹ ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ ہماری کوئی دوسری برانچ موجود نہیں ہے۔

لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ ٹھگوں، نوسربازوں اور جعلسازوں سے ہوشیار رہیں اور صرف ہمارے اصل دفتر سے ہی رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:-03449461143

شکریہ
المشہور ولید فوٹو اسٹیٹ اینڈ پرنٹنگ

آسامیاں خالی ہیں
29/05/2026

آسامیاں خالی ہیں

Address

Near HBL Link Road Abbottabad
Abbottabad
0992-415586

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00

Telephone

+923449461143

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed Printing Advertising posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waleed Printing Advertising:

Shortcuts

Share