Distract Sports Office Battagram

Distract Sports Office Battagram Every Thing

بٹگرام جشن آزادی فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل اجمیرہ اور پھگوڑہ کے درمیان کھیلا گیا پھگوڑہ نے عمدہ کھیل کرتے ہوئے اجمیرہ کو 0۔...
30/08/2020

بٹگرام جشن آزادی فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل اجمیرہ اور پھگوڑہ کے درمیان کھیلا گیا پھگوڑہ نے عمدہ کھیل کرتے ہوئے اجمیرہ کو 0۔4 سے شکست دی ٹورنمنٹ کا مہمان خصوصی اے ڈی سی امیر حسن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ظاہر خان نے کھلاڑیوں میں کٹ تقسیم کیا اور مزید انعامات سے نوازا اس سلسلے میں سپورٹس آفیسر ظاہر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بٹگرام ڈسٹرکٹ میں ایک گرائونڈ بنا ہوا ہے جو تحصیل الائی میں ہے اور بہت جلد بٹگرام میں بھی گرائونڈ بن جائے گے۔

    Prize distribution cermoney. players recived prize and trophies from DSO zahir & ADC Amir hassan.
30/08/2020




Prize distribution cermoney.
players recived prize and trophies from DSO zahir & ADC Amir hassan.

Honerable cheif guest DSO Zahir And ADC Amir hassan participate in   Battagram.
30/08/2020

Honerable cheif guest DSO Zahir And ADC Amir hassan participate in Battagram.

Happy independence day to All pakistan District sports and youth office Battagram
14/08/2020

Happy independence day to All pakistan

District sports and youth office Battagram

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، 1000 کھیلوں کی سہولیات پراجیکٹ کے تحت 107 سکیموں کی منظوریایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر...
13/08/2020

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، 1000 کھیلوں کی سہولیات پراجیکٹ کے تحت 107 سکیموں کی منظوری

ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر کی زیرصدارت ڈی ڈی ڈبلیو پی کی میٹنگ،کیلاش ثقافت کی بحالی، سیاحتی مقامات پرٹورسٹ ریزارٹ کی تعمیر، سپورٹس سٹی کا قیام اور خواتین کیلئے انڈورکھیلوں کی سہولیات کی منظوری دی گئی

تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا حکومت نے ایک ہی روز میں خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی 1000 سہولیات پراجیکٹ کے تحت 748 ملین لاگت کی 107 مختلف ذیلی سکیموں کی منظوری دیدی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر کی سربراہی میں ہونے والے ڈی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں کھیل، سیاحت اور ثقافت کی مختلف سکیموں کی منظوری دی گئی۔ان سکیموں کا بنیادی مقصد مجموعی طورپر صوبے کے نوجوانوں کو کھیل کی بنیادی سہولیات کی فراہمی،خواتین کیلئے انڈور گیمز، کیلاش ثقافت کی بحالی،سیاحت کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔ کھیلوں کی 1000 سہولیات سکیم کے تحت 107 ذیلی سکیموں میں مختلف کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی جس میں کھیلوں کے میدانوں اور بیڈمنٹن ہال کی تعمیر سمیت تعمیراتی کھیلوں کی مختلف سہولیات کا قیام عمل میں لایا جائے گا جبکہ اجلاس میں اضافی ایجنڈا آئٹم میں کیلاش ثقافت کی بحالی، سیاحتی پالیسی کے تحت نئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں ٹورسٹ ریزارٹ کی تعمیر، سپورٹس سٹی کا قیام اور خواتین کیلئے انڈورکھیلوں کی سہولیات کی منظوری دی گئی۔ ان سکیموں میں خواتین کیلئے انڈورکھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کیلئے سوات میں ڈویژنل ہیڈکوآرٹر میں انڈور جمنازیم کی تعمیرکی منظوری،سپورٹس سٹی کا قیام، کیلاشی ثقافت کی بحالی، فروغ اور تعمیر کی منظوری سمیت گبین جبہ اور سلاتن وادی میں سیاحتی ریزارٹ تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ان سب کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں سٹی سپورٹس کمپلیکس ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد میں کراٹے ہال کی تزہین و آرائش، باسکٹ بال گراؤنڈ، بانڈا سنگلیان میں پلے گراؤنڈ،سٹی سپورٹس کمپلیکس میں سکواش کورٹ کی مرمت و تزہین وآرائش، باراہوتر یونین کونسل نملی میرا میں کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر،کنج فٹبال گراؤنڈ ایبٹ آباد شہر میں کلائمبنگ وال کی تعمیر شامل ہے۔ ڈسٹرکٹ بنوں میں پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں بیڈمنٹن ہال اورکرکٹ اکیڈمی کی تعمیر،بنوں ٹاؤن شپ میں بیڈمنٹن ہال کی منظوری،
بنوں سپورٹس کمپلیکس میں کلائمبنگ وال کی تعمیرشامل ہے۔107 سکیموں میں شامل ڈسٹرکٹ بونیر میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کلیارائی میں پلے گراؤنڈ کی تعمیر،گورنمنٹ ہائی سکول چنار میں والی بال کورٹ،گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول امبیلا میں پلے گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن،جی جی ڈی سی ڈگر میں والی بال کورٹ،باسکٹ بال،بیڈمنٹن کورٹ اور کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر،جی ایچ ایس سورا میں والی بال اور کبڈی کورٹ سمیت پلے گراؤنڈ کی بحالی، جی ایچ ایس ایس گدیزئی پیر بالا میں کرکٹ اکیڈمی اور جی پی ایس ملک پور بونیر میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔چارسدہ ڈسٹرکٹ میں کھیلوں کی سہولیات میں جی ایچ ایس ایس (حیات اللہ شہید) رجڑ میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،تحصیل پلے گراؤنڈ شبقدر میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،پٹرانگ، تنگی پلے گراؤنڈ سمیت تحصیل گراؤنڈ ترنگزئی میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔اپر چترال میں چار سکیموں کی منظوری دی گئی جس میں پلے گراؤنڈ مستوج کی تعمیر،مستوج، ہرچن اور چونج مستوج میں تین پولو گراؤنڈ شامل ہیں جبکہ ساتھ ہی لوئر چترال میں جی ایچ ایس ایون اور جی ایچ ایس سویر میں پلے گراؤنڈز کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں نیلی کوٹلی میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،رتہ کولاچی سٹیڈیم میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر،جی ڈی سی پہارپور،تحصیل پلے گراؤنڈ پورا اور جی ڈی سی بلوٹ شریف پہار پور میں باسکٹ بال اور والی بال کورٹ کی تعمیرجبکہ رتہ کولاچی سٹیڈیم میں کلائمبنگ وال کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔دیر لوئر میں جی ایچ ایس ایس میار میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیرجبکہ تازاگرام اور تیرونا یونین کونسل خادگزئی میں پلے گراؤنڈ کی تعمیر شامل ہے۔ہری پورڈسٹرکٹ میں منظوری کی جانے والی سکیموں میں بیر یونین کونسل،حطاریونین کونسل اور میاں چوک کے ٹی ایس میں پلے گراؤنڈ کی منظوری دی گئی۔خیبرڈسٹرکٹ میں زنگل کرکٹ گراؤنڈ لیوشلمان تحصیل لنڈی کوتل،چاپاری کرکٹ گراؤنڈجمرود،کمویرخیل آرینہ کیالمت شاہ خیلی اور الاڈھنڈ قمر خیل محمد آمین کیلی تحصیل باڑہ میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر،منڈی کس اور سرکس نمبر 2 تحصیل باڑہ میں مارشل آرٹس کی تعمیر،کوہاٹ ڈسٹرکٹ میں کیپٹن ظہیر الاسلام شہید سٹیڈیم اورمیری سپورٹس سٹیڈیم میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،میونسپل فٹبال گراؤنڈ کی تزہین و آرائش اور کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کلائمبنگ وال کی تعمیر شامل ہے۔ڈسٹرکٹ لکی مروت میں اولڈ فیمیل ایجوکیشن آفس میں مارشل آرٹ ہال کی تعمیر،جی ایچ ایس جھنگ خیل،جی ایچ ایچ ایس تاجازئی،جی جی ایم ایس ماچن خیل،جی جی ایچ ایس مارمندی عظیم اور جی جی ایچ ایس نمبر 1 سرائی نورنگ میں باسکٹ بال، والی بال اور بیڈمنٹن کورٹ کی تعمیر اور تزہین و آرائش،گورنمنٹ ڈگری کالج غزنی پلے گراؤنڈ میں فٹبال،قیمت منجی والا میں سپورٹس پلے گراؤنڈ اور جی جی ایچ ایس اباخیل میں باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کورٹ کی تعمیر شامل ہے۔ملاکنڈ ڈسٹرکٹ میں حنیف خان میموریل سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر،مردان ڈسٹرکٹ میں ہاتھیان سپورٹس کمپلیکس میں مارشل آرٹ ہال،مردان سپورٹس کمپلیکس میں کلائمبنگ وال اور بازوخرکی گراؤنڈ میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔مانسہرہ ڈسٹرکٹ کیلئے سرکٹ ہاؤس مانسہرہ کے ساتھ ٹیبل ٹینس اور جیم ہال کا قیام جبکہ ایم ڈی اے گراؤنڈ ٹاؤن شپ میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے ہال کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں مہمند ڈسٹرکٹ میں حافظ کورونا اوراکرب ڈاگ بالا میں کرکٹ اکیڈمی کی تعمیرجبکہ جی جی ایچ ایس ایس غلنئی میں والی بال اور بیڈمنٹن کورٹ کی منظوری دی گئی۔نوشہرہ ڈسٹرکٹ کیلئے خیر آباد تحصیل پلے گراؤنڈ میں بیڈمنٹن ہال کی منظوری،نوشہرہ کالاں،ڈھیری کتی خیل، اکوڑہ خٹک اورسیدو میں پلے گراؤنڈکی تعمیرجبکہ پبی میں کلائمبنگ وال کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ پشاور ڈسٹرکٹ کیلئے سول آفیسر مس میں سکواش کورٹ کی بحالی اور واکنگ ٹریک،پولیس لائن میں ٹینس کورٹ،ٹینس کورٹ جامعہ پشاور، بے نظیر ویمن یونیورسٹی میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ٹینس،قیوم سٹیڈیم اور حیات آبادسٹیڈیم میں کلائمبنگ وال، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جمناسٹک ہال کی بحالی اور پشاور کلب میں واکنگ ٹریک کی منظوری دی گئی۔صوابی ڈسٹرکٹ کیلئے منظور سکیموں میں پابینئی جانڈا میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر،چھوٹا لاہور تحصیل گراؤنڈ میں بیڈمنٹن ہال،باجہ سپورٹس سٹیڈیم،ملک آبادپلے گراؤنڈ،کالا بٹ پلے گراؤنڈ،ذیادہ پلے گراؤنڈ اور سمنبل آملٹ میں کرکٹ اکیڈمی کا قیام شامل ہے۔ڈسٹرکٹ سوات میں آرکوٹ میں والی بال کورٹ کی تعمیر، جی ایچ ایس ایس دوروس خیلا تحصیل مٹہ اور سکرا تحصیل مٹہ میں والی بال، باسکٹ بال کورٹ کرکٹ پچ کی لیولنگ اور مرمت کی منظوری،جی ایچ ایس ایس شیر پالم مٹہ میں بیڈمنٹن ہال اور والی بال کورٹ کی تعمیر،پوسٹ گریجویٹ افضل خان لالا کالج میں جمنازیم ہال کی تعمیر،سوات میں کلائمبنگ وال کی تعمیر اور قمبر پلے گراؤنڈ میں بیڈمنٹن ہال کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ٹانک ڈسٹرکٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول گارا بلوچ،جی ایچ ایس گومل بازار،جی ایچ ایس کوٹ حکیم، جی ایچ ایس نمبر 3 اور گورنمنٹ شہید شیر نواز کانٹینینٹل ماڈل ہائی سکول میں والی بال اور باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر کی منظوری جبکہ تحصیل سپورٹس سٹیڈیم ٹاؤن ہال کی اپ گریڈیشن اور بیڈمنٹن ہال ٹانک سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔107 ذیلی سکیموں کیلئے مجموعی رقم 748 ملین رکھی گئی ہے۔

ترجمان، محکمہ سیاحت،ثقافت،کھیل،آثارقدیمہ و امورنوجوانان خیبرپختونخوا

Monsoon Urban Rural Mass Plantation District Sports Officer Zahir Khan & District Youth Officer Alamzaib Khan take part ...
12/08/2020

Monsoon Urban Rural Mass Plantation
District Sports Officer Zahir Khan & District Youth Officer Alamzaib Khan take part to make battagram clean and green!
Join your hands on this plantation drive and make your country more beautiful and green...

Monsoon Urban Rural Mass Plantation Drive program.District Sports Officer Zahir khan  contributed their precious time to...
10/08/2020

Monsoon Urban Rural Mass Plantation Drive program.
District Sports Officer Zahir khan contributed their precious time to make battagram clean and green!
Join your hands on this plantation drive and make your country more beautiful and green.
🌹MPA Taj Muhammad Khan Tarand🌹

سب پاکستانیوں کو ہماری طرف سے بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہو،
31/07/2020

سب پاکستانیوں کو ہماری طرف سے بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہو،

23/05/2020

میرے پیج کے تمام دوستوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

20/05/2020

اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ۔

آمین یا رب العالمین

پرائیویٹ سکول دو ماہ کی فیس نہیں لے سکیں گے پشاور ہائی کورٹ و ایبٹ آباد بنچ کا فیصلہکروونا کے باعث دو ماہ سے لاک ڈاؤن سے...
14/04/2020

پرائیویٹ سکول دو ماہ کی فیس نہیں لے سکیں گے پشاور ہائی کورٹ و ایبٹ آباد بنچ کا فیصلہ
کروونا کے باعث دو ماہ سے لاک ڈاؤن سے عوام کی آمدن بند ھےپشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے صوبہ خیبر پختون خواہ کے تمام پرائیویٹ سکولوں کو والدین سے تا حکم ثانی فیس لینے سے روک دیا۔۔۔۔!!
Please agy shear kari ?

10/04/2020

♥بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْم ♥

♥لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎♥

Address

Abbottabad

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Distract Sports Office Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share