Online Computer Education

Online Computer Education We provide online education to Computer Sciences Students from School Level to College Level.

Our Services are need of the time in this pandemic situation due to COVID19. Our Online Services will provide you ease at your home by attending online classes.

Today Plantation ☘️☘️☘️☘️ Activity
30/07/2021

Today Plantation ☘️☘️☘️☘️ Activity

فیس بک نئی اپڈیٹ کے ساتھ  آپ کی ہر حرکت پر نظر رکھ رہا ہے... !جی ہاںجب آپ فیس بک استعمال نہیں کرتے تو کیا چیز استعمال کر...
24/04/2020

فیس بک نئی اپڈیٹ کے ساتھ آپ کی ہر حرکت پر نظر رکھ رہا ہے... !

جی ہاں

جب آپ فیس بک استعمال نہیں کرتے تو کیا چیز استعمال کرتے ہیں وہ سب فیس بک ایپ ریکارڈ کرتی ہے چاہے آپ آف لائن ہوں یا آن لائن ۔

یہ اپ ڈیٹ یکم فروری کے بعد شروع ہوا ہے جس کے متعلق فیس بک نے کسی کو مطلع نہیں کیا۔

اسکو اگر آپ نے آف کرنا ہے تو یہ طریقہ اپنائیں.

فیس بک اوپن کریں اس کے بعد سیٹنگ میں جا کر اب سے نیچے

Your Facebook Information

پر کلک کریں اس کے بعد

Off Facebook Activity

پر کلک کریں. یہاں آپ کو مکمل لسٹ مل جائے گی کہ آپ کونسی کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں۔ جب آپ فیس بک یوز نہیں کرتے.

اگر اپ کو اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہاں ایکٹوٹی پر ہی

More Option

پر کلک کریں اس کے بعد

Manage Future Activity

میں جا کر ساری ہسٹری ڈیلیٹ کر دیں جو جو فیس بک اب تک ریکارڈ کر چکا ہے،

پھر اس کو مستقل بند کرنے کے لئے اسی آپشن میں جا کر

Future Off-Facebook Activity

کو ڈھونڈ لیں اور اسے OFF کر دیں۔

بس اتنا کرنے کے بعد فیس بک آپکی جاسوسی کرنا چھوڑ دے گی.

جزاک اللہ خیر
منقول



09/04/2020

Hello Every one...
Asslam o Alaikum
&
Thanks Every One

06/04/2020

اس لفظ کو ٹچ کرو

(Mantap)

اگر سٹار آیا تو بتا دینا
جھوٹ نہیں بولنا

Our Services
02/04/2020

Our Services

Address

Mouza Ghunia
Ahmedpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 23:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Computer Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share