پیغام مدارس

پیغام مدارس میڈیا پر مدارس کی خدمت اولین ترجیح ہے

17/08/2026
مفتی حضرت حسین الحقانی صاحب سے جامعہ قاسمیہ اکوڑہ خٹک میں بحیثیتِ مدرس ایک عرصہ ساتھ رہنے کا موقع ملا۔ ماشاءاللہ، حضرت ک...
16/08/2026

مفتی حضرت حسین الحقانی صاحب سے جامعہ قاسمیہ اکوڑہ خٹک میں بحیثیتِ مدرس ایک عرصہ ساتھ رہنے کا موقع ملا۔ ماشاءاللہ، حضرت کو علمِ عملیات میں غیر معمولی مہارت، گہرا مطالعہ اور وسیع عملی تجربہ حاصل ہے۔ اس موضوع پر ان کی گرفت اور باریک نکات پر نظر قابلِ تعریف ہے۔
حضرت کی اسی علمی مہارت، طویل مطالعے اور عملی تجربے کا خوبصورت ثمر یہ کتاب ہے، جسے ماشاءاللہ نہایت عمدہ ترتیب، جامع انداز اور خوبصورت اسلوب کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔ کتاب میں عملیات کے متعلق علمی و تحقیقی مباحث کے ساتھ مفید مواد کو بھی بہت اچھے انداز میں جمع کیا گیا ہے۔
میرے نزدیک اس موضوع پر یہ ایک قابلِ قدر اور منفرد علمی کاوش ہے، جو حضرت کی محنت، مہارت اور تجربے کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے عوام و خواص کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔

16/08/2026

شہنشاہ تدریس شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ سعیدالرحمن صاحب۔ دامت برکاتہم العالیہ

په خپل ولس باندې وس د بمونو په ځای ګلونه وروي
15/08/2026

په خپل ولس باندې وس د بمونو په ځای ګلونه وروي

🌙✨ ربیع الاول کی بابرکت مناسبت سے عظیم الشان دینی مقابلہ ✨🌙الحمدللہ! عاصم ملک فاؤنڈیشن اور خانقاہِ نقشبندیہ فریدیہ کانگڑ...
15/08/2026

🌙✨ ربیع الاول کی بابرکت مناسبت سے عظیم الشان دینی مقابلہ ✨🌙

الحمدللہ! عاصم ملک فاؤنڈیشن اور خانقاہِ نقشبندیہ فریدیہ کانگڑہ کے اشتراک سے تحصیل شبقدر کی سطح پر ایک عظیم الشان مقابلۂ تلاوتِ کلامِ پاک، نعت خوانی و تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

📖 تلاوتِ کلامِ پاک
🌹 نعت خوانی
🎤 تقریری مقابلہ
📚 موضوع: سیرتِ طیبہ ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ

یہ مقابلہ صرف ایک مسابقہ نہیں بلکہ قرآنِ کریم سے محبت، عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ ﷺ، دینی شعور اور اسلامی اقدار کو نوجوان نسل میں فروغ دینے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔

📅 مقابلوں کا آغاز: 18 اگست 2026
🎯 عمر کی حد: 15 تا 25 سال
📍 سطح: تحصیل شبقدر، ضلع چارسدہ

🏆 نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کے لیے:
💰 نقد انعامات
📚 قیمتی دینی و علمی کتب
📜 اعزازی سرٹیفکیٹس
🏅 شیلڈز و خصوصی اعزازات

📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
03119681081

تمام اہلِ شبقدر، طلبہ، نوجوانوں، مدارس و تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد سے خصوصی گزارش ہے کہ اس بابرکت علمی و دینی سرگرمی میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے نوجوانوں کو قرآن، نعت، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے اس خوبصورت پیغام سے جوڑیں۔

🌹 آئیں! ربیع الاول میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو عام کریں، سیرتِ طیبہ ﷺ کو زندہ کریں اور نوجوان نسل کو دین سے جوڑنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🌹








#شبقدر

14/08/2026

۲۴ اسد ❤️ مشاعره تپه وزیر اکبر خان

چار راهي مکرویان کابل ❤️
13/08/2026

چار راهي مکرویان کابل ❤️

ماشاءالله،آج دارالعلوم حقانیہ کے دورہ حدیث کے مسند اسلاف پر ایک اور نوجوان شیخ الحدیث محقق العصر شیخ سجاد الحجابی حفظه ا...
11/08/2026

ماشاءالله،آج دارالعلوم حقانیہ کے دورہ حدیث کے مسند اسلاف پر ایک اور نوجوان شیخ الحدیث محقق العصر شیخ سجاد الحجابی حفظه الله جلوہ افروز ہوئے،
یہ تقرری جناب استاذ الحدیث مولانا راشد الحق سمیع صاحب کے مدبرانہ فیصلہ پر ہوئی ۔۔اس فیصلہ پر تمام طلبہ شیخ سجاد الحجابی صاحب پر اعتماد کرتے ہوئے مولانا راشد الحق سمیع صاحب کو خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔۔
یاد رہے شیخ ادریس شہید رحمه الله کی تصنیف "فوائد الاصولیہ" نصف رہ گئی تھی
اج کے بعد باقاعدہ شیخ حجابی صاحب ہفتہ میں ایک دن اس کا تتمہ کریں گے ۔
نیز حضرت شیخ صاحب کو عالم عرب و عجم کے شیوخ سے عالی اسانید میں اجازات حدیث حاصل ہے ۔۔۔اور درسی نظامی کے تمام علوم و فنون پر دسترس بھی رکھتا ہے ۔۔۔
اللہ اس تقرری کو جامعہ حقانیہ کے لئے بابرکت فرمائے ۔۔۔

Address

G.T Road Akora Khatak Nowshehra
Akora Khattak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغام مدارس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share