12/08/2024
شاباش ارشد ندیم سیکھیرا ،
آپ کی محنت کو اللہ پاک نے کامیابی سے ہمکنار کروایا۔
اولمپکس میں 32 بتیس سال بعد پاکستان کا جھنڈا لہرانے اور 118 سال کا ریکارڈ توڑنے پر پوری قوم آپ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ آپ نے ہمارے علاقے اور پاکستان کا حق ادا کر دیا۔ جیو ارشد ندیم 🥇🤲❤️🇵🇰