محبت درد ہے جاناں ۔محبت جدائی ہے جاناں ۔محبت رسوائی ہے جاناں

  • Home
  • Pakistan
  • Arifwala
  • محبت درد ہے جاناں ۔محبت جدائی ہے جاناں ۔محبت رسوائی ہے جاناں

محبت درد ہے جاناں ۔محبت جدائی ہے جاناں ۔محبت رسوائی ہے جاناں no business

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qamar Zaman, Asad Khan
14/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qamar Zaman, Asad Khan

پھر میں سمجھدار ہو گیا
12/02/2026

پھر میں سمجھدار ہو گیا

12/02/2026
ہاۓ سکون
12/02/2026

ہاۓ سکون

12/02/2026

میں پچھلے ایک گھنٹے سے یہ ویڈیو بار بار دیکھ رہا ہوں
اور اپنے جزبات پہ قابو نہیں رکھ پایا۔😥
مجھے اپنی فیملی کا ہر فوجی ہر شہید یاد آ گیا-
خدارا آپ کچھ شخسییات سے اختلاف ضرور کریں
لیکن کبھی جوانوں کو برا بھلا مت کہیں
یہ بہت غریب والدین کا سہارا ہوتے ہیں۔
خدا ایسے جوانوں اور والدین کو سلامت رکھے۔

12/02/2026

سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں (ش/ر/ا/ب) خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور (ش/ر/ا/ب) کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق قرارداد مسترد کر دی۔ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار نے پیش کی تھی، جس کی حکومت نے مخالفت کی۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ ایسی پابندی سے معاشرے کے مختلف طبقات متاثر ہوں گے، اس لیے حکومت اس تجویز کی حمایت نہیں کر سکتی۔ بحث کے بعد اسمبلی نے قرارداد کو مسترد کر دیا۔

اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے اپنی (گر/فتا/ر/ی) سے متعلق معاملہ اٹھایا، جس پر وزیر داخلہ نے تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Address

عارفوالہ
Arifwala
0606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت درد ہے جاناں ۔محبت جدائی ہے جاناں ۔محبت رسوائی ہے جاناں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share