Attock Buy & Sales

Attock Buy & Sales We Deal in all type of Commercial And Residential Property& Cars sell&purchase

10/02/2026
گیس کے نئے میٹر لگوانے والے حضرات متوجہ ہوں سوئی گیس کی پرانی درخواستیں جن پر ابھی تک ڈیمانڈ ٹوٹس نہیں ایشو ہو سکا تمام ...
01/01/2026

گیس کے نئے میٹر لگوانے والے حضرات متوجہ ہوں
سوئی گیس کی پرانی درخواستیں جن پر ابھی تک ڈیمانڈ ٹوٹس نہیں ایشو ہو سکا تمام درخواستیں خارج کر دی گئی ہیں اب نئے سرے سے درخواست دینا ھو گی ڈیمانڈ نوٹس کی فیس 21 ہزار
ارجنٹ کنکشن کے لیے 46 ہزار روپے جمع کرانے ہوں گے
نارمل کا دورانیہ ایک سال ارجنٹ کادرانیہ تین ماہ ہو گا ۔۔۔

اٹک ۔۔۔ لاپتہ / تلاش گمشدہجواد احمد خٹک ولد سعادت علی خٹک عمر 15 سال نزد مسجد عائشہ پیپلز کالونی اٹک شہر   آج شام 5 بجے ...
13/10/2025

اٹک ۔۔۔ لاپتہ / تلاش گمشدہ

جواد احمد خٹک ولد سعادت علی خٹک عمر 15 سال نزد مسجد عائشہ پیپلز کالونی اٹک شہر آج شام 5 بجے گھر سے نکلا واپس نہیں آیا ۔
گھر والے سخت پریشان ہیں ، خود پڑھے تو فوراً گھر آ جائے ۔۔۔ جس نے کہیں دیکھا ہو ۔۔۔ یا نظر آئے تو اس نمبر پر اطلاع کریں

03465914027
Whatsapp
03058611151

ا مطلع کیا جاتا ھے کہگیس (ایل این جی LNG)کے گھریلو کنکشن کھل چکے ہیں اور فائلیں جمع  ھونی شروع ہوگئی ہیں فائل کے لئے مند...
02/10/2025

ا مطلع کیا جاتا ھے کہ
گیس (ایل این جی LNG)
کے گھریلو کنکشن کھل چکے ہیں اور فائلیں جمع ھونی شروع ہوگئی ہیں
فائل کے لئے مندرجہ ذیل کاغذات
بجلی کا بل ، پوری گلی میں کسی کا گیس کا بل
ساتھ لگانا درخواست گزار کی شناختی کارڈ کی کاپی ، فرد یا رجسٹری ،اور ایک حلف نامہ دیاگیا یہ سو روپے والے اسٹام پر پرنٹ کرانا اور پورافارم پر
کرنا اس کے بعد فائل مکمل ہوگی

02/10/2025
اپنے ہی شہر میں کاروبار کا آغاز کریں جو آپ کی زندگی بدل دے ،انتہائی کم سرمائے صرف 7000سے محفوظ کاروبار شروع کیجیے 2000 ر...
29/09/2025

اپنے ہی شہر میں کاروبار کا آغاز کریں جو آپ کی زندگی بدل دے ،انتہائی کم سرمائے صرف 7000سے محفوظ کاروبار شروع کیجیے
2000 روپے روزانہ اور 90000 روپے تک ماہانہ گارنٹیڈ منافع کمائیں۔
تفصیلات کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں 👇
03278611151

Contact 📲
27/09/2025

Contact 📲

ایسی بہنیں جن کا نکاح ہو چکا ہو ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہو وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کریں اور انشاءالل...
26/09/2025

ایسی بہنیں جن کا نکاح ہو چکا ہو ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہو وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کریں اور انشاءاللہ تعالی 10 سے 12 دنوں میں دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے شکریہ

Address

Kamra Road
Attock City
43600

Opening Hours

Monday 06:30 - 22:00
Tuesday 06:30 - 22:00
Wednesday 06:30 - 22:00
Thursday 06:30 - 22:00
Friday 06:30 - 22:00
Saturday 06:30 - 22:00
Sunday 06:30 - 22:00

Telephone

+923058611151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Buy & Sales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Buy & Sales:

Share