Zarmeena Watch TV

Zarmeena Watch TV AoA Dear friends
I hope you will be fine and happy😁
First of all most Welcome to my page. I hope you all will be support me.

This page created for information, motivation, knowledge, education, exploring, etc. I shall be very Thankful🙏 to you.

31/01/2026
30/01/2026

تلاوت قرآن مجید، سورۃ النساء

29/01/2026

OMG 😱

27/01/2026

چارسدہ میں انسانیت سوز واقعہ، پنشن سے محرومی پر بزرگ ریٹائرڈ ملازم کا احتجاج

چارسدہ نیوز

ٹی ایم اے چارسدہ کے 70 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے پنشن کے واجبات ادا نہ ہونے اور گزشتہ تین ماہ سے ماہانہ پنشن بند ہونے پر احتجاجاً انتہائی قدم اٹھا لیابارش کے دوران بزرگ ملازم سڑک پر کیچڑ میں لیٹ گیا اور ایک سرکاری افسر کی گاڑی کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایاعینی شاہدین کے مطابق بزرگ شہری شدید بارش اور سردی کے باوجود سڑک پر لیٹا رہا، جبکہ اس کا کہنا تھا کہ پنشن نہ ملنے کے باعث اس کے لیے گھر کا چولہا جلانا بھی مشکل ہو چکا ہےواقعے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جس پر شہری حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہےشہریوں اور سماجی حلقوں نے حکومت اور متعلقہ محکموں سے مطالبہ کیا ہے کہ بزرگ ریٹائرڈ ملازم کے واجبات فوری ادا کیے جائیں اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عمر بھر سرکاری خدمات انجام دینے والے ملازمین کو ذلت آمیز حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

خبردار: یہ عام سردی نہیں ہے!کیا آپ "لا نینا" سے واقف ہیں؟آج کل کی سردی عام معمول سے بالکل ہٹ کر ہے، اور ذرا سی لاپرواہی ...
27/01/2026

خبردار: یہ عام سردی نہیں ہے!
کیا آپ "لا نینا" سے واقف ہیں؟
آج کل کی سردی عام معمول سے بالکل ہٹ کر ہے، اور ذرا سی لاپرواہی دل کے دورے یا ہائپوتھرمیا کا سبب بن سکتی ہے۔
اس تصویر میں بتائی گئی 10 احتیاطی تدابیر آپ کی اور آپ کے پیاروں کی زندگی بچا سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کو ابھی اپنے فیملی گروپس میں شیئر کریں۔

26/01/2026

I ❤ Imran Khan

25/01/2026

ویڈیو جنوبی کوریا میں بھی اسلام کی روشنی پھیلنے لگی 17 کورین باشندوں نے بھی امام مسجد محمد عمر کے ہاتھ پر اجتماعی طور پر کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا

25/01/2026

اسلام علیکم صبح بخیر☀ 🌝⏰

دعا:
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ♥️🥺

اے ہمارے رب! ہمارے گناہ معاف فرما دے، ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے،
اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ وفات عطا فرما۔ 🤲🤍
آمین یا رب العالمین 🌸

24/01/2026

*ایک باپ کی طرح اپنی قوم کو پیار کرنے والا لیڈر 🖤*

24/01/2026

کراچی
عورت کے پالتو کتے نے معصوم بچی کو کاٹ لیا
میں میڈیا میں ہوں میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا

With Yousaf Jan Utmanzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
24/01/2026

With Yousaf Jan Utmanzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarmeena Watch TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarmeena Watch TV:

Share