DEEP WORDS

DEEP WORDS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DEEP WORDS, Attock.

26/05/2026
23/05/2026

عبدالرشید کہتے ہیں کہ وہ اپنی بیٹیوں کو شادی کے لیے یا گھریلو کام کے لیے بیچنے پر تیار ہیں۔ ’میں کام سے واپس آتا ہوں تو میرے ہونٹ خشک ہوتے ہیں، میں بھوکا، پیاسا، پریشان اور الجھا ہوا ہوتا ہوں۔ میرے بچے کہتے ہیں کہ بابا ہمیں روٹی دو لیکن میں کیا دوں؟
پڑھیے: https://bbc.in/43ktcrs

23/05/2026

الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہم اس ناسور کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ہماری جتنی بچیاں، بچے اور جوان ان درندوں کے قبضے میں ہیں، اُن سب کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے اور ساتھ میں ریاست سے ان درندوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کرینگے۔ ساتھ ہی اب یہ سوال بھی ہمارا فرض ہے کہ معصوم حورین سندھ تک کیسے پہنچی؟ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرینگے۔
اس دوران معصوم حورین کی بازیابی کیلئے جتنے بھی ساتھیوں نے کوششیں کئے، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEP WORDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share