07/02/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
پولنگ صرف 1 دن کی دوری پر
تمام اہل اسلام اہل وطن سے گزارش ہے ووٹ اپنی مرضی سے دیں بس جس جس جگہ بھی صحابہ کرام و اہل بیت کا گستاخ کھڑا ہو چاہے وہ جس پارٹی کی طرف سے بھی کھڑا ہے اسے تاریخی شکست سے دوچار کرنا ہے آپ نے وہاں پارٹی کو نہیں دیکھنا وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کو دیکھنا انشاءاللہ یہ کام بھی ہماری بخشش کا ذریعہ بن جائے گا۔آپ نے اس بات کو زہن میں رکھنا ہے کے اگر کل کو وہ بندہ کوئی بھی کام خلافِ شریعت کرتا ہے یا پھر وہ کسی بھی ایسی حرکت کو سپورٹ کرتا ہوں جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا صحابہؓ کی گستاخی کو جاتا ہے تو آپ بھی اس میں برابر کے شریک ہوں گے ۔۔۔