13/12/2025
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت مرشدِ عالم پیر غلام حبیب نقشبندی کے فرزند، حضرت صاحبزادہ پیر عبدالرّحمن قاسمی مرحوم اور حضرت صاحبزادہ پیر عبد القدوس نقشبندی کے بھائی، حضرت مولانا صاحبزادہ محمود الحسن نقشبندی اور صاحبزادہ طاہر حبیب کے والدِ محترم، حضرت مولانا صاحبزادہ پیر عبد الرحیم نقشبندی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین