Nanga Pir Tourism Festival

Nanga Pir Tourism Festival Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nanga Pir Tourism Festival, Management Service, Main Office, Near Turkey Masjid Bagh City AJK, Bagh.

Nanga Pir Tourism Festival to promote tourism and sports in Azad Kashmir and to allow Kashmiris from both sides of the Line of Control to organize and participate in sports activities without any hindrance.

پاکستان اور زرعی سیاحت (Agri-Tourism) کی برادری کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ 🇵🇰🌿طارق تنویربانی و سی ای او، ایگری ٹورزم ڈیوی...
26/03/2026

پاکستان اور زرعی سیاحت (Agri-Tourism) کی برادری کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ 🇵🇰🌿
طارق تنویر
بانی و سی ای او، ایگری ٹورزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (ATDCP) کو 5th Asia’s Farm Tourism Awards میں Outstanding Farm Tourism Advocate Award سے نوازا گیا ہے۔
یہ اعزاز International School of Sustainable Tourism (ISST) Philippines کی جانب سے منعقدہ 9th International Farm Tourism Conference کے موقع پر خوبصورت پہاڑی شہر Baguio City، فلپائن میں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ پاکستان میں فارم ٹورزم کے فروغ کے لیے دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط مسلسل خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
تقریباً 700 زرعی فیسٹیولز، کانفرنسز، کسان ٹریننگ پروگرامز، یونیورسٹی تعاون اور قومی سطح کی آگاہی مہمات کے ذریعے طارق تنویر نے فارم ٹورزم کے تصور کو پاکستان میں ایک قومی تحریک کی شکل دینے میں اہم اور قائدانہ کردار ادا کیا۔ اس عمل کے ذریعے کسانوں، جامعات، پالیسی سازوں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جوڑا گیا۔
یہ بین الاقوامی اعزاز پاکستان کے اس بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرتا ہے جو پائیدار دیہی سیاحت کے فروغ اور کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مختلف جدید ماڈلز کے ذریعے سامنے آ رہا ہے، جن میں تھیم ولیجز، ہارویسٹ فیسٹیولز، اسٹوڈنٹ ایگری ٹورزم کلبز اور فارم بیسڈ تجرباتی تعلیم شامل ہیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے طارق تنویر نے یہ اعزاز پاکستان کے کسانوں اور ایگری ٹورزم کمیونٹی کے نام کیا جنہوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اس سفر میں ان کا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ اعزاز صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔ یہ ہمیں مزید حوصلہ دیتا ہے کہ ہم کسانوں کو بااختیار بنائیں، دیہی معیشت کو مضبوط کریں اور پاکستان کو ایشیا اور دنیا میں فارم ٹورزم کے ایک ابھرتے ہوئے مرکز کے طور پر متعارف کرائیں۔"
یہ کامیابی پاکستان میں ایگری ٹورزم تحریک کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے اور ایشیا بھر میں پائیدار زراعت، دیہی ترقی اور سیاحتی جدت کے لیے مزید تعاون کی نئی راہیں کھولتی ہے۔
🌿 پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ — ہمارے کسانوں کے لیے فخر کا لمحہ۔

سدھن گلی نانگاپیر سپورٹس&ٹورازم فیسٹیول  منعقدہ27-29 مارچ 2026 میں انے والے شرکاء کو دل کی گہداہیوں سے خوش آمدیدـــــ++ ...
23/03/2026

سدھن گلی نانگاپیر سپورٹس&ٹورازم فیسٹیول منعقدہ27-29 مارچ 2026 میں انے والے شرکاء کو دل کی گہداہیوں سے
خوش آمدیدـــــ++ کہتا ہوں---++++ نثاراحمد شاہق صدر الپاہین ایسوسی ایشن ازادکشمیر و سردار عاشق حسین چیرمین استقبالیہ کیمٹی سدھن گلی

20/03/2026
14/02/2026
14/02/2026

الپاہین ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے صدر راجہ نثاراحمد شاہق تولی پیر ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر اے جے کے ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر ایر کموڈور شاہد ندیم ایر کموڈور سہیل اعجاز کو زبردست ایونٹ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی اور ان کے اس ایونٹ سے ایڈوانچر سپورٹس اور ٹورازم کو پروموشن ملی ھے تولی پیر کے خوبصورت مقام کو اجاگر کیا اس موقع پر پاکستان بھر سے اے ہوے اتھلیٹس کا شکریہ ادا کیا چترال اڑن کیل باغ ونٹر سپورٹس کلب اور مظفراباد سے ایس او ایس ویلیج کے طلبہ و طالبات ایڈوانچر کلب کے توقیر گیلانی کوچیز کا شکریہ ادا کیا نثاراحمد شاہق نے انجنیر عقیل خورشید سیکرٹری جنرل ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن کو بھی مبارک باد دی سب شرکاء کو ہر سال کی طرح تیسرے گنگا چوٹی ونٹر سپورٹس اینڈ ٹورازم فیسٹیول کی بھی دعوت دی اور شریک ہونے والے اتھلیٹس کو باغ امد پر شکریہ ادا کیا

08/02/2026

ماشاءاللہ راجہ نثاراحمد شاہق چیف ارگناہزر نانگاپیر سپورٹس اینڈ ٹورازم فیسٹیول 2022 کا سری میڈوز سپورٹس ایونٹ اور کلچرل شو کی افتتاحی تقریب سے قبل 300میٹر کا پاکستانی پرچم لے کر باغ کی خوبصورت اور بلند چوٹی پر پہنچے تو وہاں نوجوانوں نے استقبال کیا اس موقع پر فیڈرل کے تین سیکرٹریز الپاہین پاکستان کے صدر ابو ظفر صادق اور دیگر نوجوان تھے جنہوں نے بیس بگلہ ٹو سدھن گلی 20 کلومیڑ ہاہیک میں حصہ لیا تھا انشاءاللہ 2020 سے جاری سفر کو نتیجہ خیز بنانے اور ونٹر ایڈوانچر سپورٹس اینڈ ٹورازم کو مذید اجاگر کرنے کے لیے اسلام اباد سپورٹس اینڈ ٹورازم فیملی فیسٹیول کے کامیاب تجربے کے بعد الپاہین ایسوسی ایشن ازاد کشمیر باغ میں نثاراحمد شاہق کی طرف سے ونٹر سپورٹس اینڈ ٹورازم فیملی فیسٹیول کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

Address

Main Office, Near Turkey Masjid Bagh City AJK
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanga Pir Tourism Festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nanga Pir Tourism Festival:

Shortcuts

Share