Rescue 1122 Bagh A K

Rescue 1122 Bagh A K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rescue 1122 Bagh A K, Business service, Bagh Azad Kashmir, Bagh.

بنی پساری ویمن یونیورسٹی باغ کے پاس لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر صاحب اور افسر مال صاحب خود آپریشن کی نگرانی ...
12/02/2026

بنی پساری ویمن یونیورسٹی باغ کے پاس لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر صاحب اور افسر مال صاحب خود آپریشن کی نگرانی کرتے رہے

08/02/2026
 #1122
08/02/2026

#1122

ریسکیو 1122 باغریسکیو 1122 باغ کے زیر اہتمام گورنمنٹ الائیڈ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ باغ  میں  پیرامیڈیکل کے طلبہ و طالبات کو  فر...
21/01/2026

ریسکیو 1122 باغ
ریسکیو 1122 باغ کے زیر اہتمام گورنمنٹ الائیڈ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ باغ میں پیرامیڈیکل کے طلبہ و طالبات کو فرسٹ ایڈ و ریسکیو کی تربیت فراہم کی گی

06/01/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

06/01/2026

السلام علیکم
پنجاب میں ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے جملہ ایمبولنسز کو ایک سٹیکر جاری کیا ہے جو ایمبولنس کے شیشے پہ لگا لیتے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایمبولنس ریسکیو1122 سے رجسٹرڈ ہے اور پنجاب میں انہی ایمبولنسز کو چلنے کی اجازت ہے جو ریسکیو 1122 سے رجسٹر ہو کر ان کو سٹیکر لگے ہوتے ہیں ۔میں نے ایمبولنس سروس والوں کو بھی بتا دیا ہے اپ تمام اضلاع میں ایمبولنس سروس والوں کو بتائیں کہ وہ اپنے کوائف آپ کے پاس جمع کروائیں اور ایک ہفتے میں یہ جملہ کوائفہ ہیڈ آفس بھیجیں تاکہ پنجاب کی طرف پر ریسکیو1122 آزاد کشمیر بھی ان کو سٹیکر جاری کرے کیونکہ ان کو پنجاب میں داخل ہونے پر مشکلات کا سامنا ہے جب تک ان کو سٹیکر جاری نہیں ہوگی ان کے لیے یہ مشکلات برقرار رہیں گی۔۔۔

27/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

ریسکیو 1122 باغ کے زیرِ اہتمام طلبہ کی فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ تربیتریسکیو 1122 باغ کے زیرِ اہتمام آغوش الخدمت باغ میں ...
24/12/2025

ریسکیو 1122 باغ کے زیرِ اہتمام طلبہ کی فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ تربیت

ریسکیو 1122 باغ کے زیرِ اہتمام آغوش الخدمت باغ میں طلبہ کے لیے فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ کی مختصر مگر مؤثر تربیت کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران طلبہ کو ہنگامی حالات میں ابتدائی طبی امداد، زخمی کو محفوظ طریقے سے سنبھالنے اور آگ لگنے کی صورت میں فائر ایکسٹینگشر کے درست استعمال سے آگاہ کیا گیا۔

تربیتی سیشن میں طلبہ نے بھرپور دلچسپی لی جبکہ ادارے کی انتظامیہ نے ریسکیو 1122 باغ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس تربیت کو طلبہ کے لیے نہایت مفید قرار دیا۔ ゚viralシfypシ゚viralシ

22/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

ڈھل اسلام نگر میں ایک ڈمپر گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی اطلاع پرریسکیو ون ون ٹو ٹو  ہمراہ لائف کیئر  ایمبولنس موقع پر پہنچی اقرار...
29/11/2025

ڈھل اسلام نگر میں ایک ڈمپر گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی اطلاع پرریسکیو ون ون ٹو ٹو ہمراہ لائف کیئر ایمبولنس موقع پر پہنچی اقرار نامی ایک شخص شدید زخمی تھا جسے موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ شفٹ کیا گیا

28/11/2025

Bagh

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Bagh A K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share