A-A Enterprises Chittra Topi

A-A Enterprises Chittra Topi We Deals in All kind of Cloths (Ladies, Gents and Child) ... Also Stitching facility is available.

واہٹ یونیفارم کا کپڑا دستیاب ھے .یونیفارم آرڈر پے تیار کیا جاتا ھے
14/04/2025

واہٹ یونیفارم کا کپڑا دستیاب ھے .
یونیفارم آرڈر پے تیار کیا جاتا ھے

تعزیت ریفرنس سردار یونس صاحب مرحوم .زیر اہتمام انجمن تاجران چترہ.اللہ پاک یونس صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین
13/04/2025

تعزیت ریفرنس سردار یونس صاحب مرحوم .
زیر اہتمام انجمن تاجران چترہ.
اللہ پاک یونس صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین

12/04/2025

ہم سردار شبیر صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں آن کی کال کے انتظار میں ہیں اس واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں فلفور انکے بیٹے کو گھر پہنچایا جاے.
سیکرٹری نشرواشات انجمن تاجران چترہ زبیر عریف

11/04/2025

چترہ ٹوپی بازار
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی زیر اہتمام انجمن تاجران چترہ ٹوپی و عوامی ایکشن کمیٹی چترہ ٹوپی

10/04/2025

سلام علیکم کل بروز جمعہ 11 اپریل دن ڈھای بجےچترہ بازار میں انجمن تاجران چترہ ٹوپی و عوامی ایکشن کمیٹی چترہ ٹوپی کا فلسطین کے حق میں اور اسراہیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہر کا انعقاد کیا گیا تمام دوست اس احتجاج میں اپنی شرکت کو یقینی بناے اگر ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم اپنی اواز تو بلند کر سکتے ہیں ..
سیکرٹری نشرواشات انجمن تاجران چترہ.
و ممبر عوامی ایکشن کمیٹی .زبیر عریف

ڈبل اے چترہ.عید کے رنگ ڈبل اے کے سنگ عید کی تمام وراہٹی دستیاب ھے.نیز سلای کا کام تسلی بخش کیا جاتا ھے
21/02/2025

ڈبل اے چترہ.
عید کے رنگ ڈبل اے کے سنگ عید کی تمام وراہٹی دستیاب ھے.نیز سلای کا کام تسلی بخش کیا جاتا ھے

یہ چراغ جیسے لمحے کہیں رئیگاں نا جاے.کوی خواب دیکھ ڈالو کوی انقلاب لاوالودع.سہراب بھای ڈاکٹر تنویر بھای .اللہ پاک خریت س...
12/02/2025

یہ چراغ جیسے لمحے کہیں رئیگاں نا جاے.
کوی خواب دیکھ ڈالو کوی انقلاب لاو

الودع.سہراب بھای ڈاکٹر تنویر بھای .اللہ پاک خریت سے منزل پر پہنچاے...

07/02/2025

والدین کے لیے ضروری ھے کہ وہ بچوں کو مختلف ٹکنیکس کے زریعے پرسکون رہنے کا طریقہ سکھاے انکو یقین دلاے کے انکے والدین ہمیشہ انکے ساتھ ہیں انکی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو انکے ساتھ انجوے کرے جتنا وقت بچوں کو دے گے اتنا وہ پر اعتماد ھو گے دوستانہ ماحول میں بہت زیادہ سیکھے گے پڑھای کے علاوہ کھیل کود میں بھی انکا ساتھ دے یہ انکی زہنی نشوونما کہ لیے سود مند ثابت ھو گا

05/02/2025

جاگتی انکھوں سے اس دنیا کو دیکھتے ھوے علی کو بھی دو سال ھو گے ہیں .
اب یہ اس خوبصورت دنیا کے رنگوں میں اپنی زندگی کو رنگنے کی کوشش میں ھے اور ماشاء اللہ ہم سب سے زیادہ ہر لمحہ زندگی کو علی اور خاقان خوب جیتے ہیں زیادہ سے زیادہ نا صرف اپنے اپ کو خوش رکھتے ہیں بلکن پورے گھر کو خوش رکھنے میں مین رول ادا کرتے ہیں .
زندگی انسان کی جتنی بھی مصروفیات سے بھری ھو لیکن پھر بھی اپنے بچوں کے لیے ٹاہم نکالنا چاہے انکو جس طرح باقی چیزوں کی ضرورت ھوتی ھے اسی طرح ہمارے وقت کی بھی ضرورت ھے بچوں کے ساتھ کھلے کودے انکو ساتھ کھومنے پھرنے دے انکے ہر لمحہ کو انجوے کرے.اور ساتھ میں انکی ہلپ بھی کرے انکو کھیل کھود اور کھومنے پھرنے میں ہماری مدد کی ضرورت ھوتی ھے گاہڈلاہن کی ضرورت ھوتی ھے اس میں اگر ہم انکی مدد کرے تو پھر رزلٹ بھی مناب دے گے انشاء اللہ ..

30/01/2025

آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کے صدر سردار افتخار فیروز کا راولاکوٹ پہنچنے پر استقبال ۔

Address

Bagh

Telephone

+923118933015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A-A Enterprises Chittra Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A-A Enterprises Chittra Topi:

Share