Sardar Farrukh Khalil

Sardar Farrukh Khalil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Farrukh Khalil, Business Supply Service, Bagh.

09/05/2026
09/05/2026

حیات ماگرے لوکل کونسلر یوسی ناڑ شیر علی خان سے جماعت اسلامی میں شمولیت کے بعد خطاب

09/05/2026

"امریکہ کی فی کس آمدنی پاکستان سے %5600 زیادہ ہے، لیکن پیٹرول وہاں 333 روپے اور یہاں 415 روپے لیٹر ہے! ہم نے ترقی کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑا ہو یا نہ چھوڑا ہو، مہنگائی کے میدان میں انہیں عبرتناک شکست ضرور دے دی ہے۔
اگر اپ کو 5600 فیصد کی سمجھ نہیں ائی تو میں وضاحت کر دوں کہ
مثال کے طور پر
اگر
ایک بندہ پاکستان میں دن میں 2000روپیہ کماتا ہے تو وہی اس کے مقابلے میں ایک امریکی دن میں ایک لاکھ 12 ہزار روپے کماتا ہے

: محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی! 🌟الحمدللہ، آج ہمارے لیے انتہائی فخر کا مقام ہے کہ ہمارے عزیز کزن سلطان سفیر نے اپنی انتھک...
22/04/2026

: محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی! 🌟
الحمدللہ، آج ہمارے لیے انتہائی فخر کا مقام ہے کہ ہمارے عزیز
کزن سلطان سفیر نے اپنی انتھک محنت، قابلیت اور لگن کے
پر الشفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل، اسلام آباد ایشیا کے بڑے معتبر ادارے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ 🎊🏥
سلطان سفیر کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں اور منزل پانے کی تڑپ سچی ہو، تو پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے کے باوجود آپ کامیابی کے بلند ترین میناروں کو چھو سکتے ہیں۔ 🇵🇰✨
آپکے ، اہل خانہ کو مبارکباد اور اہل علاقہ کی جانب سے سلطان سفیر کو یہ نئی شروعات بہت بہت مبارک ہو
۔ آپ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل ہیں کہ کس طرح تعلیم اور محنت کے ذریعے اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کیا جاتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے رزق اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو انسانیت کی خدمت کے اس عظیم سفر میں مزید کامیابیاں دے۔ آمین! 🤲

آویڑہ سے ہمارے دوست سول جج راجہ شہزاد صاحب کے فرزند عبداللہ شہزاد کو  آرمی کمیشن آفیسر کی ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارکباد۔ ...
19/04/2026

آویڑہ سے ہمارے دوست سول جج راجہ شہزاد صاحب کے فرزند عبداللہ شہزاد کو آرمی کمیشن آفیسر کی ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارکباد۔ درست سمت محنت سے مقام حاصل کرنا ہی ہمارے معاشرے کا درست چہرہ ہے ۔ ایسے ضیاء بار نوجوانوں کی کامیابی دیگر نوجوانوں کے لیے باعث تحریک ہوتی ہے۔

کیا سے کیا ہو گیا دیکھتے ہی دیکھتے 2012ایک سے دو اور دو سے چار  بھی ہوا ہے اور کیا خوب ہوا ہے لہذا الحمدللہ
19/03/2026

کیا سے کیا ہو گیا دیکھتے ہی دیکھتے
2012
ایک سے دو اور دو سے چار بھی ہوا ہے اور کیا خوب ہوا ہے لہذا الحمدللہ

11/03/2026
ہمارے دوست ایک محنتی دوست یاسر شاہ صاحب کے والد محترم   کی وفات کی خبر سن کر ہمیں شدید صدمہ ہوا، ہم ان کے اہل خانہ سے تع...
27/01/2026

ہمارے دوست ایک محنتی دوست یاسر شاہ صاحب کے والد محترم کی وفات کی خبر سن کر ہمیں شدید صدمہ ہوا، ہم ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

ہم پاک کشمیر ہوٹل کے ایم ڈی خواجہ ارشد ڈار صاحب  سے دلی  تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوارخاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہ...
27/01/2026

ہم پاک کشمیر ہوٹل کے ایم ڈی خواجہ ارشد ڈار صاحب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوارخاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ارشد بھائی کی خوش دامن کے درجات بلند کرے امین یا رب العالمین

حلوہ کھاسو تہ آؤ 😋🍁✅
23/01/2026

حلوہ کھاسو تہ آؤ 😋🍁✅

Address

Bagh
0833

Telephone

+923435842103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Farrukh Khalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Farrukh Khalil:

Share