Bagh, Azad Kashmir Official

Bagh, Azad Kashmir Official Visit the beauty of Bagh with us. Bagh is the beautiful city of Kashmir. It is also the one of the district of Azad Jammu & Kashmir. nature oF ajK

Ramadan kareem remembers us in your prayers 🩵🌹
23/02/2026

Ramadan kareem remembers us in your prayers 🩵🌹

پاکستان تاقیامت قائم رہے گا انشاءﷲ ہمارا بڑا بھائی مگر کشمیر کشمیر ہے اسکی کہی صدیوں پرانی اپنی ایک   تاریخ ہےجسکے لیے ہ...
05/02/2026

پاکستان تاقیامت قائم رہے گا انشاءﷲ ہمارا بڑا بھائی مگر کشمیر کشمیر ہے اسکی کہی صدیوں پرانی اپنی ایک تاریخ ہےجسکے لیے ہم سبکے آباو اجداد نے کھالیں کھینچوا لیں تھی مگرکشمیر کو کشمیر ہی رہنے دیا ورنہ اس وقت وہ بھی ضم کر دیتے یا شامل ہو سکتے تھے اس لیے انہوں نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے پھر ہم کون ہوتے ہیں کسی کا حصہ بننے والے یا شامل کرنے والے کسی منزل کا تعین کرنے والے آجکل ہر کوئی بیان یا ویڈیو بنا لیتا ہے ہم سبکو غیرت کر کے سوچنا چاہیے اور انکی قربانیوں کو یاد کرنا چاہیے ایک اٹامک پاور ملک کے حکمرانوں اور منصوبہ سازوں کو ایک بار ضمیر جگا کر بھائی شہرگ کہتے ہیں اگر سوچنا چاہیے صرف تقریر اور یکجہتی سے نہیں بلکہ امن یا جنگ سے یہ مسلہ ہمیشہ کے لیے حل کرنا چاہیے جسکے لیے لاکھوں پاکستانی اور کشمیری فوجی سول نوجوان اپنی جانوں کا نظرآنا پیش کر چکے ہیں یکجہتی صرف اسٹیج تک اور ایک دن کے لیے ہوتی ہے بس ۔۔










04/02/2026

Bagh Azad Kashmir 🌹🌍




゚viralシ

27/01/2026

باغ آزاد جموں کشمیر سٹی میں برف باری کے خوبصورت مناظر سردار شمس خان بریج
🌹❤️‍🔥🩵

26/01/2026

باغ آزاد کشمیر
بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع
ناگزیر سفر کے علاوہ گھروں میں آرام فرمائیں

باغ آزاد کشمیر کی خوبصورتی کے مناظر اللّه پاک کی قدرت ہے اس بار پہلی دفع سے زیادہ سٹی میں بھی برف باری ہوئی ہے
24/01/2026

باغ آزاد کشمیر کی خوبصورتی کے مناظر اللّه پاک کی قدرت ہے اس بار پہلی دفع سے زیادہ سٹی میں بھی برف باری ہوئی ہے






2026کی پہلی برف باری باغ آزاد جموں کشمیر کا خوبصورت منظر ۔۔
23/01/2026

2026
کی پہلی برف باری باغ آزاد جموں کشمیر کا خوبصورت منظر ۔۔

10/01/2026

Night view of BAGH AZAD KASHMIR MTBC Buildings 🏢

゚viralシ




17/11/2025

KASHMIR🌹✨💜💕🌎

27/10/2025

Azad Kashmir 🌹💕❤️‍🔥🥰


24/10/2025

Kashmir in our heart & blood 🩸



12/10/2025

KASHMIR🫀🩸❤️‍🔥💕🌹💞🩶⚖️✔️

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh, Azad Kashmir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh, Azad Kashmir Official:

Share