16/05/2026
انشاءاللہ کل بہاولنگر میں فری لانسرز، CEOs اور ای کامرس پروفیشنلز کا ایک زبردست میٹ اپ ہونے جا رہا ہے جس کی بنیاد سر ہشام سرور صاحب نے رکھی ہے۔
یہ میٹ اپ ہر اس شخص کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا جو اس میں شامل ہوگا ، یہ آپ کی گروتھ اور زندگی میں ضرور مثبت تبدیلی لائے گا۔
خاص طور پر باس ہشام سرور صاحب کا بہت شکریہ اس شاندار انیشی ایٹو کے لیے۔ پاکستان میں اس لیول پر ای کامرس یا کسی بھی ایجنسی اونر کی طرف سے ایسا انیشی ایٹو پہلے کبھی نہیں لیا گیا۔ آپ کی وجہ سے ہم لوگ ایک دوسرے سے جڑ رہے ہیں اور اس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
ایک بار پھر شکریہ سر ہشام سرور ❤️
Hisham Sarwar
Hisham Sarwar
Arslan Sarwar
Ch Rehan
Ammar Saleem Malik
Sajid Ch
Atta Sarwar
E-Com Xperts by Atta
fans
Tanzil Zulfiqar
Beclix Tech PVT Ltd.