Yamin Siddiqui

Yamin Siddiqui plz follow this page Thanks

20/08/2025

سینیٹ نے پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم منظور کر لی

ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور ہو کر آیا ہے

وفاقی حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور رئیل ٹائم کی مدد سے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈیجیٹل ٹریکنگ، زخائر کی نگرانی کرے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی پیٹرول اسٹیشن، ذخیرے کی جگہ تک ترسیل کی بھی رئیل ٹائم ٹریکنگ کی جائے گی

جو غیر قانونی طور پر پیٹرول امپورٹ ، ٹرانسپورٹ، ذخیرہ ، ریفائین یا بلینڈ کرے گا اسے دس لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

جرم دہرانے پر پچاس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

لائسنس کے بغیر پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ یا فروخت کرنے پر مشینری، مواد ، سٹوریج ٹینک اور پیٹرولیم مصنوعات کو ڈپٹی کمشنر ضبط کر لے گا، مالک کو ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا

اگر لائسنس زائد المیاد یا منسوخ ہو جائے تو چھ ماہ کا گریس پیریڈ دیا جائے گا

محکمہ ایکسپلوسو درخواست پر ایک ماہ میں لائسنس کی تجدید کرے گا ، تاخیر پر افسر وجوہات بیان کرے گا

لائسنس کی تجدید نہ ہونے پر سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن کے پاس اپیل دائر کی جا سکے گی

لائسنس یافتہ اگر سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ یا فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کی سٹوریج کو بند کر دیا جائے گا

سمگل شدہ پٹرول فروخت کرنے پر تمام مشینری، سامان، مواد ، سٹوریج ٹینک اور پیٹرولیم مصنوعات ضبط کر لی جائیں گی، 100 ملین جرمانہ ہوگا اور لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں ملوث ٹرانسپورٹ کو ضبط کر لیا جائے گا

متاثرہ شخص عدالت سے رجوع کر سکے گا،بل

بل کے اغراض و مقاصد

پیٹرولیم کی سمگلنگ کو روکنے کے لیے ائی ٹی ٹریکنگ شامل کی جا رہی ہے

پیٹرولیم کی سمگلنگ کو روکنے کے لیے غیر قانونی ٹرانسپورٹیشن یا صفائی کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا

غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

غیر قانونی پیٹرول کی سمگلنگ روکنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو ضبطگی کا اختیار دیا جا رہا ہے

18/06/2025
09/03/2025
14/06/2024

بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں اور پریمیم نرخوں میں کمی کے باعث پیٹرولیم کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قیمتوں میں 5.14 ڈالر کی کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی موجودہ قیمت 89 ڈالر فی بیرل ہ

Address

Bastian Safar Deen
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923186110796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yamin Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yamin Siddiqui:

Share