Al-Barkat Associates

Al-Barkat Associates Helping find better Solutions regarding your Real-Estate and Social Media Marketing Confusions..

24/01/2026

کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں۔۔۔!!!
💔

21/01/2026

گھر کے مسٔلے، خوابوں کا بوجھ، اک پیار جو بچھڑ گیا۔۔ اک میں جو اندر سے مرچکا، آپ پوچھتے ہو کیسے ہو؟ تو ہاں ۔۔ ٹھیک ہوں میں 🙃

  🌻
20/01/2026

🌻

°*•"*جب والدین پر نظر پڑتی ہے تو احساس* *ہوتا ہے کہ ابھی دنیا میں محبت باقی ہے* ___✨💯🌷
18/01/2026

°*•"*جب والدین پر نظر پڑتی ہے تو احساس* *ہوتا ہے کہ ابھی دنیا میں محبت باقی ہے* ___✨

💯🌷

17/01/2026

*گناہ اور انسان کے درمیان حیا رکاوٹ بنتی ہے۔ جس نے حیا کے وصف کو پالیا تقوی اس کے دل میں داخل ہو جاتا ہے یوں پھر وہ شخص وہاں ہرگز نہیں پایا جاتا جہاں اس کے رب نے اُسے روکا ہو کیونکہ حیا کا سب سے اونچا درجہ اپنے رب سے حیا کرتے ہوئے گناہ سے بچ جانا ہے۔*✨

💯🖤

17/01/2026

This dunya is not your home...Jannah is your home ❣️

15/01/2026
*توکّل یہ نہیں کہ حالات آسان ہو جائیں، توکّل یہ ہے کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اللّٰه ساتھ ہے۔**توڑنے والے ہزار اور جوڑنے وال...
15/01/2026

*توکّل یہ نہیں کہ حالات آسان ہو جائیں، توکّل یہ ہے کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اللّٰه ساتھ ہے۔*
*توڑنے والے ہزار اور جوڑنے والی صرف میرے ربّ کی ذات*💐

💯❣️✨

*زیادہ سوچنا چھوڑ دو، کیونکہ لوہے کا ٹکڑا اپنی ہی زنگ آلودگی سے خراب ہو جاتا ہے۔ اپنے آپ کو اپنی ہی سوچوں کے ہاتھوں تباہ...
14/01/2026

*زیادہ سوچنا چھوڑ دو، کیونکہ لوہے کا ٹکڑا اپنی ہی زنگ آلودگی سے خراب ہو جاتا ہے۔ اپنے آپ کو اپنی ہی سوچوں کے ہاتھوں تباہ مت ہونے دو۔ زیادہ پریشان مت ہو، کیونکہ تمہاری زندگی کی کہانی ایک بہترین مصنف پہلے ہی لکھ چکا ہے*💫

💯🩶✨

*خاموشی کا مطلب کمزوری نہیں ہوتا**کُچھ لوگ شور نہیں مچاتے کیونکہ اُنہوں نے بہت کُچھ سہہ لیا ہوتا ہے خاموشی اکثر مضبُوط ل...
13/01/2026

*خاموشی کا مطلب کمزوری نہیں ہوتا*
*کُچھ لوگ شور نہیں مچاتے کیونکہ اُنہوں نے بہت کُچھ سہہ لیا ہوتا ہے خاموشی اکثر مضبُوط لوگوں کا اِنتخاب ہوتی ہے*🌷✨

💯💞💐

Address

Girls College Road Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923136314432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Barkat Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Barkat Associates:

Share