Saraiki awaaz

Saraiki awaaz Business consultant

25/12/2025

21/12/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
بہاول جم خانہ الیکشن میں چوہدری طارق بشیر چیمہ گروپ کے امید وار آوٹ! سعود مجید گروپ کے امید وار وحید ارشد سیکرٹری جم خانہ منتخب۔۔

21/12/2025
21/12/2025

19/12/2025

بریکنگ نیوز
کل 20 دسمبر بروز ہفتہ سے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

گھانا سے تعلق رکھنے والے شہری ایبو نوح کا دعویٰ: دنیا کو خطرناک سیلاب لاحق ہوگاگھانا کے شہری ایبو نوح اس وقت 8 کشتیاں تی...
16/12/2025

گھانا سے تعلق رکھنے والے شہری ایبو نوح کا دعویٰ: دنیا کو خطرناک سیلاب لاحق ہوگا

گھانا کے شہری ایبو نوح اس وقت 8 کشتیاں تیار کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق، 25 دسمبر کو پوری دنیا ایک خوفناک اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں آئے گی۔

ایبو نوح کا کہنا ہے کہ ان کی تیار کردہ یہ 8 کشتیاں ہی واحد ذریعہ ہوں گی جن کی مدد سے کرہ ارض پر زندگی برقرار رہ سکے گی۔

یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور صارفین کو حیران کر رہا ہے۔

ماہرین اور عام لوگوں کے لیے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ محض قیاس آرائی ہے یا حقیقت میں کسی خطرے کا اشارہ؟0

INCIDENT REPORT3 cars hitts the tractor trali due to smoges 3 people injutred and recue in bahawal pur
11/12/2025

INCIDENT REPORT
3 cars hitts the tractor trali due to smoges 3 people injutred and recue in bahawal pur

نئی ترمیم کے تحت۔ ٹریفک پولیس بھاری جرمانہ کرے گی۔لائنس نہ ہوا، ہیلمٹ نہ ہوا۔ لائٹ ٹوٹی ہوئی، سیٹ بیلٹ نہ پہنا ہوا۔اوور ...
27/11/2025

نئی ترمیم کے تحت۔ ٹریفک پولیس بھاری جرمانہ کرے گی۔لائنس نہ ہوا، ہیلمٹ نہ ہوا۔ لائٹ ٹوٹی ہوئی، سیٹ بیلٹ نہ پہنا ہوا۔اوور لوڈنگ۔۔غلط پارکنگ۔۔سگنل کی خلاف ورزی ، موبائل کا استعمال وغیرہ

21/10/2025
آپ کیا سوچتے ہیں س بارے
07/10/2025

آپ کیا سوچتے ہیں س بارے

آگاھی نامہ !ایک لڑکا بتا رھا تھا کہ اس کا ابا اپنی محبوبہ کے ساتھ بائیک پر کہیں جا رھا تھا، ابا نے ٹریفک رولز کی خلاف ور...
06/10/2025

آگاھی نامہ !
ایک لڑکا بتا رھا تھا کہ اس کا ابا اپنی محبوبہ کے ساتھ بائیک پر کہیں جا رھا تھا، ابا نے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کی اور سی سی ٹی وی کیمرے کی زد میں آ گیا۔ ٹریفک پولیس نے چالان گھر میں بھیج دیا جو اماں نے وصول کیا، اماں نے ساری زندگی ابا سے ڈر ڈر کے گزار دی، جیسے ھی چالان اماں کے ہاتھ میں آیا تو ابا کا کارنامہ بھی منظر عام پر آ گیا، پہلے ابا ٹریفک پولیس کے ھاتھوں پکڑا گیا، لگے ھاتھوں اماں نے بھی پکڑ لیا۔ اماں نے ابے کو لما پا لیا۔ اب ابا گھر سے فرار ھے۔
تو عزیزان من محتاط رھیں محفوظ رھیں جلد ھی بہاولپور کے قریبی علاقوں میں بھی ای چالان کی لانچنگ ھونے جارھی ھے
فیر نہ کہنا دسیا ای نئیں
۔۔۔۔۔۔۔

Address

Bahawalpur
63250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki awaaz:

Share