03/10/2026
🥤 2027 کے سمر سیزن کے لیے سوڈا مشین کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے!
اگر آپ 2027 کے گرمیوں کے سیزن میں اپنا سوڈا کاروبار، سافٹ ڈرنک بزنس یا بیوریج بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اپنی Commercial Soda Machine بک کروائیں۔
صرف مشین خریدنا ہی کافی نہیں —
ہم آپ کو فلیور بنانے کی مکمل ٹریننگ، مکمل ریسپی اور فارمولا، مشین چلانے اور سیٹ اپ کی رہنمائی بھی فراہم کرتے ہیں۔
💡 سپلائی سے جان چھڑوائیں، ہنر حاصل کریں!
اپنے کاروبار کے لیے خود فلیور تیار کرنا سیکھیں اور ہر بار تیار شدہ فلیور خریدنے کی ضرورت کم کریں۔
🎯 مشین کی بکنگ پر حاصل کریں:
✅ فلیور بنانے کی مکمل ٹریننگ
✅ مکمل ریسپی اور فارمولا
✅ مشین آپریشن اور سیٹ اپ کی رہنمائی
✅ کاروبار شروع کرنے کے لیے عملی رہنمائی
✅ بعد از فروخت تکنیکی معاونت
⭐ 10+ سال کا تجربہ
🇵🇰 پاکستان بھر میں 100+ کامیاب کاروبار
ہماری Soda Fountain Machines ریسٹورنٹس، کیفے، فاسٹ فوڈ پوائنٹس، ہوٹلز، جوس کارنرز، فوڈ کورٹس، کینٹینز اور دیگر بیوریج بزنسز کے لیے موزوں ہیں۔
🥤 دستیاب مشینیں:
3، 4، 5، 6 اور 8 فلیور Commercial Soda Fountain Machines
📌 ابھی آرڈر بک کریں!
مارکیٹ کے موجودہ حالات کی وجہ سے مشینوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، لہٰذا ابھی اپنا آرڈر بک کریں اور ممکنہ اضافی قیمت سے بچت پائیں۔
⚠️ اہم نوٹ:
مارکیٹ میں بعض افراد غیر معیاری مشینیں امپورٹڈ مشینوں کے نام پر فروخت کر رہے ہیں۔ خریداری سے پہلے مشین اور کمپنی کی اصل حیثیت کی مکمل تصدیق ضرور کریں۔
📞 0335-9902500
📞 0303-6809600
امیر امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی
بہاولپور، پنجاب، پاکستان
Fulfilling All Your Trading Needs.