21/10/2026
🎙️کیا آپ جانتے ہیں کہ 3 سے 8 سال کی عمر میں بچوں کو دی جانے والی تعلیم ان کی پوری زندگی کی بنیاد بن سکتی ہے؟ 🌱📚
لیکن سوال یہ ہے: کیا ہم بچوں کو صرف پڑھنا سکھا رہے ہیں، یا انہیں سیکھنے، سوچنے اور آگے بڑھنے (grow کرنے) کے لیے تیار بھی کر رہے ہیں؟
✨ Enhancing Skills, Empowering Employability ✨
اس اہم پروگرام میں جانیے:
Early Childhood Development
بچوں کی نشوونما اور بنیادی تعلیمی ضروریات۔
Play-Based & Activity Learning
کھیل اور سرگرمیوں کے ذریعے مؤثر تعلیم۔
Literacy & Numeracy Skills
کہانی، صوتی شعور، الفاظ اور اعداد کی بہتر سمجھ۔
Effective Teaching & Assessment
عمر کے مطابق سرگرمیاں، کلاس روم مشاہدہ اور جدید تدریسی مہارتیں۔
📻 سُننا نہ بھولیے!
📻 Live on FM 91.6 — The Voice of AIOU
🕦 Time: 11:00 AM – 11:30 AM
🎧 Special Guest: Dr. Tooba Saleem
🎙️ Host: Ms. Shamsa
آئیے، جانیے کیسے مؤثر تدریسی مہارتیں، جدید تعلیمی حکمت عملیاں اور بہترین اندازۂ قدر بچوں کے تعلیمی نتائج کو بہتر بنا سکتے ہیں — اور اساتذہ کو مستقبل کی مہارتوں سے بااختیار بنا سکتے ہیں۔
📞 Call: 051-9571888
📱 WhatsApp: 0334-9161888
Tune in. Learn. Engage. Empower. 🎙️✨