Maher Traders Mangwani

Maher Traders Mangwani We deals in Pesticides Seeds & Fertilizer.etc.Mob & WhatsApp -03006859519
03005650006

17/01/2026

13/11/2025
شکریہ حاجی سنز فاؤنڈیشن مشکل کی اس گھڑی میں آپ نے ہمارے علاقے کے سیلاب متاثرین کو یاد رکھا اور ان کے لیے راشن وغیرہ کا ب...
05/09/2025

شکریہ حاجی سنز فاؤنڈیشن مشکل کی اس گھڑی میں آپ نے ہمارے علاقے کے سیلاب متاثرین کو یاد رکھا اور ان کے لیے راشن وغیرہ کا بندوبست کیا
شکریہ حاجی سنز فاؤنڈیشن

Available at Mahar Tradrers Mangwani
18/07/2025

Available at Mahar Tradrers Mangwani

Hook 🪝 Field day on RedChili 🌶️🌶️
22/06/2025

Hook 🪝 Field day on RedChili 🌶️🌶️

بکنگ جاری ہے 03006859519. 03005650006
30/11/2024

بکنگ جاری ہے 03006859519. 03005650006

2 ایکڑ پیاز فار سیل ضلع بھاولپوررابطہ نمبر 03027873312
08/11/2024

2 ایکڑ پیاز فار سیل ضلع بھاولپور
رابطہ نمبر 03027873312

23/08/2024

موسمی مکئی
15 اگست کے بعد لیٹ کاشت سمجھی جاتی ہے۔۔۔

15 اگست کے بعد ایسی ورائٹییز کاشت کرنی چاہئے جو نسبتا جلدی پک کر تیار ہوتی ہیں۔۔

8148۔ 3875۔ 3087۔ 7720۔ 626۔ 828۔449 وغیرہ۔۔۔

یہ درج بالا ورائٹییز 120 دن اگر موسم سازگار ہو تو پک کر تیار ہو جاتی ہیں۔۔۔
یہ ورائٹییز اگر اگاو کے 110 دن پر ہارویسٹ کر لی جائیں تب بھی انکی پیداوار پر کم سے کم منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔۔۔

15 اگست کے بعد کاشتہ مکئی ہر گزرتے دن کے ساتھ پیداواری پوٹینشل کم کرنا شروع کر دیتی ہے اس لئے یہ بات زہن نشین رہے کہ 15 اگست کے بعد کاشتہ مکئی کی بمپر پیداوار نہیں لی جا سکتی۔۔۔

15 اگست سے 25 اگست تک کاشتہ مکئی کی پیداوار 75 سے 90 من تک ا سکتی ہے۔
25 اگست سے 30 اگست تک کاشتہ مکئی کی پیداوار 70 سے 85 من تک ا سکتی ہے
یکم ستمبر سے 5 ستمبر تک کاشتہ مکئی کی پیداوار 55 سے 75 من تک ا سکتی ہے۔۔۔
اگر انے والی سردی لیٹ ہو جائے تو یہ متوقع درج بالا پیداوار میں 10 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔۔۔

درج زیل ورائٹییز 140 سے 145 دن میں پک کر تیار ہوتی ہیں ۔۔۔
4040۔ 8022۔ 6714۔ 339 ۔وغیرہ۔۔
یہ ورائٹییز 20 اگست کے بعد کاشت نہیں کرنی چاہیں کیونکہ بعد میں موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے انکو جتنا بھی زیادہ وقت دیا جائے پیداوار کم ہی رہتی ہے۔۔۔
جواد حسن جوئیہ

24/06/2024
اچھی لگے تو پوسٹ کو شیئر ضرور کریں
23/06/2024

اچھی لگے تو پوسٹ کو شیئر ضرور کریں

Address

Bahawalpur

Telephone

03006859519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Traders Mangwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maher Traders Mangwani:

Share