Mirza Wirtes

Mirza Wirtes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza Wirtes, Business service, Bahawalpur.

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤
27/01/2025

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤

16/07/2023

جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے ۔۔۔
تو سمجھ لیں کسی نے نہایت سلیقے سے مان توڑا ہے۔۔۔!

💔💔
15/07/2023

💔💔

15/07/2023
  جسم کے درد سے تو واقف ہو گے تم لیکن کیا کبھی تمہاری روح میں درد ہوا ہے ؟ ہاں روح کا درد۔..!!وہی درد جو سب سے زیادہ شدی...
14/07/2023



جسم کے درد سے تو واقف ہو گے تم لیکن کیا کبھی تمہاری روح میں درد ہوا ہے ؟

ہاں روح کا درد۔..!!
وہی درد جو سب سے زیادہ شدید ہوتا ہے۔ وہی درد جو ایک زندہ وجود کو لاش بنا کر رکھ دیتا ہے۔
میں تمہیں بتاتا ہوں روح کا درد کیا ہوتا ہے۔
تم کسی کو چاہو۔ اپنے آپ سے زیادہ چاہو اور بدلے میں وہ انسان بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہے۔ اُس کی ہر ادا سے محبت ٹپکتی ہو۔ پھر تمہیں لگے کہ تمہارا یہ مجازی عشق تمہیں حقیقی تک لے جائے گا۔ تمہیں لگے کہ وہ سبھی دکھ جو تم بچپن سے برداشت کرتے آئے ہو خدا نے اِس محبت کے ذریعے اُن سبھی کا مداوا کر دیا ہے اور پھر تمہارا دل خوابوں اور رنگوں کو لئے آسمانوں کی اڑان بھرنے لگے۔
پھر۔۔۔۔ پھر وہی شخص تمہیں تمہارے آسمان سے اُتارے۔ زور سے تمہیں زمین پر دے مارے۔ تمہاری انا کے ٹکڑے ٹکرے کر ڈالے۔ اُسے معلوم ہو کہ تم میں اتنا ضبط نہیں ہے پھر بھی بغیر کسی غلطی کے تمہاری کشتی کو عین ساحل سے تھوڑا پیچھے بھنور میں اکیلا چھوڑ جائے۔
پتہ ہے اِس سب میں درد کہاں ہے ؟؟

جدائی کا کوئی فیصلہ آسمان سے نہ اترا ہو۔محبت کی راہ میں دنیا کی رکاوٹ بھی نہ آئے۔اور کوئی ہرجائی محبت کا دعوه کرتے کرتے چھوڑ جائے اور تم ساری عمر اپنا قصور ڈھونڈتے رہ جاو.پتہ ہے بہت تکلیف ہوتی ہے پھر مگر حالات کُھل کر رونے بھی نہیں دیتے ضبط کرنے سے تو سانس بھی رکنے لگتی ہے۔۔۔۔۔۔
یہ سب میں نے اکیلے سہا ہے تم میری جگہ ہوتے تو ایک پل کی بھی اذیت تم سے برداشت نہ ہوتی۔۔۔۔۔
یہاں تمہیں درد کا پتا چلے گا۔ یہاں تمہیں پتا چلے گا کہ دروازوں پر لگی آنکھیں پلکیں کیوں نہیں جھپکا کرتیں...!!!

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی،لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں..🖤
13/07/2023

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی،
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں..
🖤

ہم  بھی  پھولوں  کی  طرح  اکثر  تنہا  ہی  رہتے  ہے 🌝🥀کبھی خودسے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتاہے 💔A S
12/07/2023

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہے 🌝🥀
کبھی خودسے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتاہے 💔
A S

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکنتُجھ سے ملنا تھا کہ پَر لگ گئے رُسوائی کے
02/06/2023

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تُجھ سے ملنا تھا کہ پَر لگ گئے رُسوائی کے

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Wirtes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share