PAK UPDATE

PAK UPDATE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK UPDATE, Business consultant, Bahawalpur.

13/09/2025

WHEAT 💥 | 🆙 گندم
🔥رحیم یار خان = 3300
غلہ منڈی اجناس کے ریٹس سے بروقت باخبر رہنے کے لئے پاک اپڈیٹ گروپ جوائن کریں
0300 1366866

13/09/2025

WHEAT 📈 | 🆙 گندم
ہارون آباد شرح بازار مل کوالٹی=3000-3061
مارکیٹ تھوڑی بہتر اوپن ہوئی ہے لیکن آرئیوال شارٹ ہے
0300 1366866

"بھائی جان، آپ کو کسی اچھے مستری کا پتا ہے؟"یہ جملہ آپ نے بھی اکثر سنا ہو گا۔ جب کوئی نیا گھر بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو ...
26/04/2025

"بھائی جان، آپ کو کسی اچھے مستری کا پتا ہے؟"
یہ جملہ آپ نے بھی اکثر سنا ہو گا۔ جب کوئی نیا گھر بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلا چیلنج یہی ہوتا ہے — مستری کون ہو؟ کون سا کاریگر ایسا ہو جو صرف دیواریں نہ بنائے، بلکہ حقیقی معنوں میں ایک مضبوط سائبان تعمیر کرے ۔
مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اکثر لوگ اس فیصلے میں جلدی کرتے ہیں۔ آس پاس سے کسی کا نمبر لیا، یا راستے میں نظر آنے والے ایک مستری سے بات کی، اور کام شروع کرا دیا۔ نتیجہ؟ کچھ مہینوں بعد دیواریں ٹیڑھی، چھت رسنے لگتی، کمرے کے سائز بگڑ جاتے، سیم پورے گھر میں گھر کر جاتی ہے اور مالک مکان سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔

آپ سوچتے ہیں، "ہم نے تو اچھا میٹریل ڈلوایا تھا، پھر یہ کیا ہوا؟"
تو جواب آتا ہے، "مستری نے برباد کر دیا!"
یاد رکھیے، ایک اچھا مستری ناقص میٹریل سے بھی کچھ نہ کچھ بنا لیتا ہے، لیکن ایک نالائق مستری اچھے سے اچھے میٹریل کو بھی ضائع کر دیتا ہے۔

تو سوال یہ ہے کہ اچھا مستری پہچانا کیسے جائے؟

سب سے پہلے، اُس سے ماضی کا کام پوچھیں۔ "کہاں کام کیا ہے؟" اور اگر ممکن ہو تو خود جا کر دیکھیں۔ صرف زبانی تعریفوں پر نہ جائیں۔ دوسرا، مستری کے کام کرنے کا انداز دیکھیں — کیا وہ وقت پر آتا ہے؟ ہر دن کام کرتا ہے یا بہانے بناتا ہے؟ کیا وہ نقشے کو سمجھتا ہے یا ہر چیز اپنی مرضی سے بناتا ہے؟ کیا وہ ہر چیز ٹھیک سے ماپ کر بناتا ہے یا آنکھ مچولی سے کام چلاتا ہے؟

ایک اور اہم بات — کچھ مستری آپ سے کہیں گے، "نقشہ نہ بنوائیں جی، بس ہم اندازے سے بنا دیں گے۔"
بس وہیں الرٹ ہو جائیں۔ جو شخص نقشے کو اہمیت نہ دے، وہ کبھی بھی ذمہ دار کاریگر نہیں ہو سکتا۔
اور ہاں، مستری وہی اچھا ہے جو دیانت دار ہو، جو آپ کے مال کو اپنا سمجھے، اور صرف ایک کام کے لیے آئے — "اچھا اور مضبوط مکان بنانا۔"
ایک سول انجینئر کے طور پر میرا یہ پختہ یقین ہے کہ مستری صرف اینٹیں نہیں جوڑتا ، بلکہ آپ کی زندگی کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کی بنیاد رکھتا ہے۔ اس بنیاد کو کھوکھلا مت ہونے دیجیے ۔
غلط مستری چُن کر مکان تو بن جائے گا ، مگر ناپائیدار ، بھربھرا اور بےڈھنگا ۔۔۔ !
اگلی کسی پوسٹ میں مکانوں کی تعمیر اور ان سے جڑے مسائل پر مزید کچھ اہم تحریر لکھوں گا ۔ ساتھ رہیے ....

مجیب الرحمٰن
سول انجینئر

سونا | GOLDPAK UPDATE 0300 1366866
19/02/2025

سونا | GOLD
PAK UPDATE 0300 1366866

19/02/2025

OLEiN & RBD RATE
🔥🆙💥📈
PAK UPDATE
0300 1366866

19/02/2025

گھی | GHEE
مارکیٹ 🆙🔥💥📈
پنجاب برانڈز گھی🆙🔥
کراچی برانڈز گھی🆙🔥

گھی | GHEEمارکیٹ 🆙🔥💥📈پنجاب برانڈز گھی🆙🔥کراچی برانڈز گھی🆙🔥PAK UPDATE 0300 1366866
19/02/2025

گھی | GHEE
مارکیٹ 🆙🔥💥📈
پنجاب برانڈز گھی🆙🔥
کراچی برانڈز گھی🆙🔥
PAK UPDATE 0300 1366866

10 ~ فروری ~ 2025ءآج 24 قیراط فی تولہ سونا 4000 روپے اضافے کے ساتھ 3لاکھ 3ہزار روپے کا ہو گیا۔🔥📈🆙
10/02/2025

10 ~ فروری ~ 2025ء
آج 24 قیراط فی تولہ سونا 4000 روپے اضافے کے ساتھ 3لاکھ 3ہزار روپے کا ہو گیا۔🔥📈🆙

09/02/2025

X SUGAR MiLL RATE
گھوٹکی شوگر مل = 14375
100 KG RATE
PAK UPDATE 0300 1366866

09/02/2025

X SUGAR MiLL RATE
کسان شوگر مل = 14700
100 KG RATE
PAK UPDATE 0300 1366866

28/01/2025

چینی | SUGAR
مارکیٹ ڈاؤن 🔻⬇️🔻

Address

Bahawalpur

Telephone

+923001366866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK UPDATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share