Online Products,Services & ideas Providers

Online Products,Services & ideas Providers Online Products,Services & ideas Providers

''کیا وہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیا گیا ہے؟''[ سورۃ الغاشیۃ : 17 ] اونٹ – ایک حیرت انگیز مخلوق!! ▪️تازہ اور...
11/02/2025

''کیا وہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیا گیا ہے؟''

[ سورۃ الغاشیۃ : 17 ]

اونٹ – ایک حیرت انگیز مخلوق!!

▪️تازہ اور نمکین دونوں طرح کا پانی پینے کی صلاحیت:

اونٹ کے گردے نمکین پانی سے زیادہ نمک کو چھان کر اسے پینے کے قابل بنا دیتے ہیں۔ اس کے بعد اضافی نمک پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے۔

▪️کانٹوں بھری جھاڑیاں بغیر نقصان کے کھانا:

اونٹ کا تھوک گاڑھا اور لیس دار ہوتا ہے، جو کانٹوں کو نرم کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، اس کے ہونٹ اور منہ کی اندرونی ساخت مضبوط اور سخت ہوتی ہے، جو کانٹوں والی جڑی بوٹیوں کو آسانی سے چبانے میں مدد دیتی ہے۔

▪️حفاظتی دوہری پلکیں:

اونٹ کی دو پرتیں پلکوں کی ہوتی ہیں۔ ایک پتلی اور شفاف جبکہ دوسری موٹی اور گوشت دار۔ ریت کے طوفان کے دوران، وہ شفاف پلکوں کو بند کر لیتا ہے تاکہ ریت آنکھوں میں داخل نہ ہو، لیکن اس کی نظر متاثر نہیں ہوتی۔ لمبے اور گھنے پلکوں کے بال بھی آنکھوں کو گرد و غبار اور ریت سے بچاتے ہیں۔

▪️جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت:

اونٹ اپنی ضرورت کے مطابق اپنے جسم کا درجہ حرارت بڑھا یا گھٹا سکتا ہے۔

سبحان اللّٰه! کتنا حیرت انگیز ڈیزائن، اور کتنا عظیم

30/11/2023
خواتین ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والی شارٹ سٹوریز کا مجموعہصرف 600 روپے
04/11/2023

خواتین ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والی شارٹ سٹوریز کا مجموعہ
صرف 600 روپے

04/11/2023

.......❤ ہدایت جہاں سے ملنی ہوتی ہے، وہیں سے ملتی ہے.. جہاں کسی پہنچے ہوئے بزرگ کی نگاہ کام نہیں کرتی وہاں کسی انتہائی گنہگار ، بدکار اور بُـرے انسان کی بات بول کام کر جاتے ہیں..*
*ماں باپ کہتے کہتے تھک ، ہار، عاجز آ جاتے ہیں مگر وہی بات کوئی سجن بیلی کہہ دیتا ہے تو فوراً مان لی جاتی ہے...*
*بڑے بڑے قابل اور کوالیفائیڈ ڈاکٹروں ، معالجوں سے افاقہ نہیں ملتا اور فٹ پا تھ پہ بیٹھنے والے عطائی حکیم سے شفا نصیب ہو جاتی ہے...*
*میں نے پڑھا ہے اور بار بار میرے تجربے مشاہدے میں آیا ہے کہ اچھوں ، نیکوں اور حاجیوں نمازیوں سے کہیں زیادہ گنہگا روں ، خطا کاروں اور بُروں کی بات میں اثر ہوتا ہے وہ زیادہ دلپذ یر اور دلنشین ہوتی ہیں...*
*بظاہر برے ، بدمعاش ، اجڑے ہوئے اور شرابی کبابی لوگ اچھوں ، نیکوں سے کہیں بڑھ کر وفادار اور وقت پہ کام آنے والے ہوتے ہیں.. اکثر اچھوں اور نیکوں کے ہاں اپنی پاک طینتی اور دین داری کا زعم و مان ہوتا ہے اور بروں ، بد کاروں ، گنہگاروں کے ہاں عجز ہی عجز ، شرمندگی ہی شرمندگی اور ہر وقت خود پہ لعن طعن اور توبہ استغفار ہوتی ہے...*
*بس یہی شرم اور خود کو مٹ مٹی سمجھنا ہی میرے اللہ کو پسند ہے.. کہتے ہیں کہ اتنے خالی پیٹ والے بیمار نہیں ہوتے جتنے کہ خوب بھرے ہوئے پیٹ والے بیمار ہوتے یا مرتے ہیں ۔ اس طرح کبھی کسی کو اپنے سے کمتر نہ سمجھو ۔ خود کو نیک ، اچھا ، عبادت گزار، ولی اللہ اور دوسروں کو برا نہ کہو کہ کون جانے ، کوئی آج کیا ہے اور کل کیا ہو گا....!*

26/10/2019
7LuJ River
07/10/2019

7LuJ River

Address

Khair Pur Tamewali Distric Bahawalpur
Bahawalpur
54321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Products,Services & ideas Providers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share