01/05/2023
پانی پینے کی چھ سنتیں
1. پانی پینے سے پہلے بسم اللہ کہنا
2. پانی کو تین دم میں پینا
3. پینے سے پہلے پانی دیکھنا
4. بیٹھ کر پانی پینا
5. دایاں ہاتھ سے پانی پینا
6. پانی پینے کے بعد "الحمد اللہ" کہنا
💦💦💦💦💦