Trade Links Associates

Trade Links Associates General Order Supplier

05/08/2023

کچھ سیاسی پارٹیاں اور شخصیات بشمول کچھ وی لوگرز کے اپنے زاتی مفادات، پسند نہ پسند کی خاطر ہمارے پیارے شہر بہاولپور اور یہاں کے معصوم لوگوں اور اداروں کو بدنام کر رہے اور سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر اور ویڈیوز لگا رہے جس سے بہاولپور کا کوئی تعلق نہیں اور ان سب سے ہمارے شہر کی ساخت کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے...

میری بہاولپور شہر کی غیور عوام سے درخواست ہے کہ ایسی کسی بھی غلط وڈیو یا پوسٹ دیکھیں تو فوراً اسے رپورٹ کریں اور اس آئی ڈی کو بلاک کریں...

ساتھ ہی ، کے ٹرینڈ کے ساتھ کوئی اچھی خبر یا بہاولپور کی کہانی پیش کریں

ہم مل کر بہاولپور کی عزت بحال کریں گے انشاءاللہ

Please Contact:Sameer Rehmani03007240000.
16/06/2023

Please Contact:
Sameer Rehmani
03007240000.

At Cholistan...
07/06/2023

At Cholistan...

21/10/2022

Great Initiative... 👍

Address

22-A, Welcome Chowk, Islami Mission Market
Bahawalpur

Telephone

+923033330000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trade Links Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share