Tri-Fry Headrajkan

Tri-Fry Headrajkan Ghee and cooking oil

11/05/2026

Trifry review 🥰 Tri-Fry

بنیانُ المرصوص نے پاکستان کے کونے کونے میں جذبۂ حب الوطنی کو نئی روح بخشی، اور یہ ثابت کر دیا کہ اس وطن کا بچہ بچہ اپنی ...
10/05/2026

بنیانُ المرصوص نے پاکستان کے کونے کونے میں جذبۂ حب الوطنی کو نئی روح بخشی، اور یہ ثابت کر دیا کہ اس وطن کا بچہ بچہ اپنی بہادر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

21/04/2026

ٹرائی فرائی کرکٹ کوئز جیتنے پر جناب ملک مراد چنڑ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
اس خوشی کے موقع پر ہمارے خصوصی مہمان جناب عمران اشرف صاحب (نیو شنگریلا سویٹس) نے جناب ملک مراد چنڑ صاحب کو ٹرائی فرائی کا سپیشل گفٹ پیش کیا۔
اس موقع پر ہمارے معزز دوست ملک جمشید اور ملک جنید بھی ہمراہ تھے، جن کی شرکت نے محفل کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
تمام مہمانوں کا دل سے شکریہ، آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔ 🥰

27/03/2026

آج تہذیب بیکرز اینڈ مارٹ کے مالک فیصل شہزاد صاحب اور ٹرائی فرائی کے جی ایم چوہدری محمد افضال صاحب ٹرائی فرائی کی ڈسٹری بیوشن پر تشریف لائے اور ٹرائی فرائی کرکٹ کوئز کی قرعہ اندازی کی۔
قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب ونر ملک مراد چنڑ صاحب قرار پائے۔
تمام دوستوں کا ٹرائی فرائی کرکٹ کوئز میں شرکت کا دل سے شکریہ۔ 🥰❤

21/03/2026

🌙 عید الفطر مبارک!

تمام معزز صارفین اور اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں، صحت اور برکتیں عطا فرمائے۔

کمنٹ کرنے کا آخری موقع
05/03/2026

کمنٹ کرنے کا آخری موقع

🏏ٹرائی فرائی کرکٹ کوئز

آپ کے خیال میں فائنل میں کون سی دو ٹیمیں پہنچیں گی؟
اپنا جواب کمنٹ کریں اور قرعہ اندازی کے ذریعے انعام جیتنے کا موقع پائیں!
🏆

01/03/2026

🏏ٹرائی فرائی کرکٹ کوئز

آپ کے خیال میں فائنل میں کون سی دو ٹیمیں پہنچیں گی؟
اپنا جواب کمنٹ کریں اور قرعہ اندازی کے ذریعے انعام جیتنے کا موقع پائیں!
🏆

15/02/2026

📢 اہم اعلان – Trifry کرکٹ کوئز 🏏

پاکستان بمقابلہ بھارت میچ میں بھارت جیت گیا ہے
لہٰذا قرعہ اندازی صرف اُن لوگوں کے درمیان ہوگی جنہوں نے بھارت کا کمنٹ کیا تھا۔
🎯 قرعہ اندازی کل ہوگی
🏆 فاتح کا اعلان بھی کل کیا جائے گا۔

14/02/2026

🏏🇵🇰 Trifry کرکٹ کوئز 🇮🇳🏏
15 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے میں
آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟ 🤔
👇 کمنٹس میں اپنی رائے دیں:
پاکستان یا بھارت؟

ٹرائی فرائی کی جانب سے انعام جیتنے کا موقع!
شرکاء میں سے خوش نصیب فاتح کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔
📌 قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لیے:
✔️ اس پوسٹ کو لائک کریں
✔️ اس پوسٹ کو شیئر کریں
✔️ کمنٹ میں اپنی ٹیم کا نام لکھیں
📢 انعام قرعہ اندازی کے ذریعے دیا جائے گا۔







Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tri-Fry Headrajkan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share