Masood Iron Store Nizam Bazar Bannu

Masood Iron Store Nizam Bazar Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masood Iron Store Nizam Bazar Bannu, Business service, Nizam Bazar Bannu, Bannu Cantonment.

27/12/2023
27/12/2023
Now available tyles
18/12/2019

Now available tyles

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالب کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔...
04/04/2019

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالب کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مُصِّر رہا۔ طالبعلم شکستہ دلی سے اورغمزدہ باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا۔ حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جُھکائے اور خاموش بیٹھے تھے۔

لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا: قانون کیوں وضع کیئے جاتے ہیں؟ ایک طالب علم نے کھڑے ہوکر کہا: لوگوں کے رویوں پر قابو رکھنے کیلئے۔
دوسرے طالب علم نے کہا: معاشرے پر لاگو کرنے کیلئے۔
تیسرے نے کہا؛ تاکہ کوئی طاقتور کمزور پر زیادتی نہ کر سکے۔

استاد نے کئی ایک جوابات سننے کے بعد کہا: یہ سب جواباتُ ٹھیک تو ہیں مگر کافی نہیں ہیں۔

ایک طالب علم نے کھڑے ہو کر کہا: تاکہ عدل و انصاف قائم کیا جا سکے۔

استاد نے کہا: جی، بالکل یہی جواب ہے جو میں سننا چاہتا تھا۔ تاکہ عدل کو غالب کیا جا سکے۔

استاد نے پھر پوچھا: لیکن عدل اور انصاف کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

ایک طالب علم نے جواب دیا: تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت کی جا سکے اور کوئی کسی پر ظلم نہ کر سکے۔

اس بار استاد نے ایک توقف کے بعد کہا: اچھا، مجھ سے ڈرے بغیر اور بلا جھجھک میری ایک بات کا جواب دو، کیا میں نے تمہارے ساتھی طالبعلم کو کلاس روم سے نکال کر کوئی ظلم یا زیادتی کی ہے؟

سارے طلباء نے بیک زبان جواب دیا؛ جی ہاں سر، آپ نے زیادتی کی ہے۔

اس بار استاد نے غصے سے اونچا بولتے ہوئے کہا: ٹھیک ہے کہ ظلم ہوا ہے۔ پھر تم سب خاموش کیوں بیٹھے رہے؟ کیا فائدہ ایسے قوانین کا جن کے نفاذ کیلئے کسی کے اندر ھمت اور جراءت ہی نہ ہو؟

جب تمہارے ساتھی طالبعلم کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی اور تم اس پر خاموش بیٹھے تھے، اس کا بس ایک ہی مطلب تھا کہ تم اپنی انسانیت کھوئے بیٹھے تھے۔ اور یاد رکھو جب انسانیت گرتی ہے تو اس کا کوئی بھی نعم البدل نہیں ہوا کرتا۔

اس کے ساتھ ہی استاد نے کمرے سے باہر کھڑے ہوئے
طالب علم کو واپس اندر بلایا، سب کے سامنے اس سے اپنی زیادتی کی معافی مانگی، اور باقی طلباء کی طرف اپنا رخ کرتے ہوئے کہا: یہی تمہارا آج کا سبق ہے۔ اور جاؤ، جا کر معاشرے میں ایسی نا انصافیاں تلاش کرو اور ان کی اصلاح کیلئے قانون نافذ کرانے کے طریقے سوچو۔

عربی سے ماخوذ
منقول

تمام دوستوں سے درخواست ہے کے اچھے مستقبل کے لئے سب تک یہ میسج پہنچائے۔زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔زانڈان ماسید۔
30/03/2019

تمام دوستوں سے درخواست ہے کے اچھے مستقبل کے لئے سب تک یہ میسج پہنچائے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
زانڈان ماسید۔

ایفل ٹاور پر صبح کی پہلی کرنوں کا منظر
30/09/2018

ایفل ٹاور پر صبح کی پہلی کرنوں کا منظر

اگر آپ اپنی خوابوں کی دنیا میں بسائے گئے کسی ٹاون میں رہنا چاہتے ہیں تو ہالینڈ کاGiethoornآپ کے لیے سب سے بہترین ٹاون ...
30/09/2018

اگر آپ اپنی خوابوں کی دنیا میں بسائے گئے کسی ٹاون میں رہنا چاہتے ہیں تو ہالینڈ کا
Giethoorn
آپ کے لیے سب سے بہترین ٹاون ہے۔۔جہاں سڑک نام کی کوئی چیز نہیں۔وہاں ہریالی اور بہتی ندیاں ہیں اور ان ندیوں کو یا تو کشتی پر پار کیا جا سکتا ہے یا ان کے اوپر بنے پلوں سے۔۔

Address

Nizam Bazar Bannu
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+92 332 7070611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masood Iron Store Nizam Bazar Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share