DRC North Waziristan Official

DRC North Waziristan Official Dynamic Registration Center Bannu Complex

27/08/2026
شمالی وزیرستان: سب ڈویژن وائز سم ایکٹیویشن شیڈول جاریعوام کی سہولت اور دفتر میں غیر ضروری رش سے بچنے کے لیے سم ایکٹیویشن...
27/08/2026

شمالی وزیرستان: سب ڈویژن وائز سم ایکٹیویشن شیڈول جاری

عوام کی سہولت اور دفتر میں غیر ضروری رش سے بچنے کے لیے سم ایکٹیویشن کا سب ڈویژن وائز شیڈول مقرر کر دیا گیا ہے۔
پیر، منگل: میران شاہ
بدھ، جمعرات: میر علی
جمعہ: رزمک

*آفس کا پتہ: سرگردان چوک کے قریب،گورنمنٹ ووکیشنل ٹیکنیکل سینٹر)، میرانشاہ*

21/08/2026

📢 BISP SIM Activation – North Waziristan

الحمدللہ! ان شاء اللہ پیر (Monday) سے میران شاہ، شمالی وزیرستان میں BISP SIM Activation کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ 📱

تمام مستحق خواتین سے گزارش ہے کہ اپنی BISP SIM کے Activation کے لیے مقررہ مقام پر تشریف لائیں اور BISP ٹیم کے ساتھ تعاون کریں۔

BISP Team North Waziristan
🤝 Serving with dedication & commitment

20/08/2026

وزیرستان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بنیفشیریز کو کل سے بنوں آفس پر بند کر دئے گئے۔
برائے مہربانی بنوں آفس آنے کی زحمت نہ کریں۔

10/08/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اہم اپڈیٹ
​معزز خواتین و حضرات،
​آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے سروے کا آغاز فی الحال نہیں ہوا۔ موجودہ وقت میں سروے کا عملہ "والٹ سم" کے عمل میں مصروف ہے۔
​سروے شروع ہونے سے متعلق ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی حتمی تاریخ جاری نہیں کی گئی۔
​لہذا، زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لیے فی الحال بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانے سے گریز کریں۔
​جیسے ہی سروے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان کیا جائے گا، آپ کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ تعاون کا شکریہ!

29/07/2026

📢 اہم اطلاع برائے اہلِ وزیرستان

تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فی الحال BISP SIM Activation کے لیے بنوں جانے کی زحمت نہ کریں۔

ان شاء اللہ چند دنوں میں میران شاہ میں نور دین CP کے ساتھ، میر علی میں عیدک/ایلیمنٹری کالج، اور رزمک میں رزمک بازار کے مقامات پر BISP SIM Activation کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

اس سلسلے میں ٹیلی کام کمپنی کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور جلد ہی باقاعدہ آغاز کی اطلاع دی جائے گی۔

براہِ کرم مزید اپڈیٹس کا انتظار کریں اور یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ شکریہ۔

14/07/2026

📢 اہلِ وزیرستان کے لیے خوشخبری!

ان شاء اللہ، ایک ہفتے کے اندر وزیرستان میں ہی BISP کے دفاتر فعال ہو جائیں گے۔ مستحقین خواتین اپنے قریبی دفتر میں آسانی کے ساتھ BISP SIM حاصل کر سکیں گی اور اپنا Wallet بھی بنوا سکیں گی۔

لہٰذا Bannu آنے کی زحمت نہ کریں۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے BISP کی سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔

شکریہ

10/07/2026

📢 شمالی وزیرستان کے عوام کے لیے خوشخبری!
ان شاء اللہ چند دنوں میں شمالی وزیرستان کی 3 سب ڈویژنوں میں BISP دفاتر قائم کیے جائیں گے، جہاں BISP سم رجسٹریشن اور اکاؤنٹ بنانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔
اس اقدام کے بعد عوام کو ان خدمات کے لیے بنوں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، بلکہ تمام سہولیات اپنے علاقے میں ہی حاصل کر سکیں گے۔
مزید معلومات کے لیے صرف BISP کے سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں۔



Address

Bannu Cantonment
28200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923325316215

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DRC North Waziristan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DRC North Waziristan Official:

Shortcuts

Share