Noor&co_agri Services

Noor&co_agri Services Noor & co is a registered agricultural shop.we are provided high quality pesticides in our shop.we are also aware formers about different kinds of disease.

06/03/2026

اسلام علیکم
رمضان مبارک۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب عبادات قبول فرمائے ۔امین

03/09/2025

اسلام علیکم پیارے کسان بھائیوںپاکستان میں جہاں بھی سیلاب آئے ھیں
اللہ تعالیٰ ہمارے مشکلات آسان فرمائے اور بہترین صلہ عطا فرمائے ۔۔
"بے شک آللہ غفور و رحیم ہے"

پودا لگاتے وقت یہ طریقہ اپنائے۔شکریہ 🌱💚🌻
17/06/2025

پودا لگاتے وقت یہ طریقہ اپنائے۔شکریہ 🌱💚🌻

25/07/2024

اسلام علیکم بھائیوں
کیسے ہو سب۔۔۔۔؟؟؟
کہاں کہاں بارشیں ہوئی ھے۔۔؟؟؟

موسم اپڈیٹ 13 اپریل سے 20 تک شدید ملکی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے جہاں ممکن ہو گندم کٹائی کر لیں....شکریہ
09/04/2024

موسم اپڈیٹ
13 اپریل سے 20 تک شدید ملکی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے جہاں ممکن ہو گندم کٹائی کر لیں....
شکریہ

17/07/2023

‏15 جولائی سے 15 اگست تک خيبرپختونخوا میں شجر کاری کے لئے بہترین وقت ہے۔
اپنے گھر، گلی، روڈ، سکول، مدرسہ، کالج، کھیت جہاں کہیں جگہ اور موقعہ ملے ایک پودا ضرور لگائیں۔
ہم سب نے انشاءاللہ اپنے پیارے خيبرپختونخوا کو سرسبز و شاداب بنانا ہے
اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہے۔

14/07/2023

پیارے گروپ ممبرز
اج سے ساون کا مہینہ شروع ھو گیا ھے۔۔
ھر ایک دوست کوشش کرے کہ ایک پھل دار درخت ضرور اگائے۔۔۔
آکسیجن پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے اور وقت انے پر تازہ فروٹس کے مزے اڑائیں ۔
شکریہ

Kill your obesity with vegetables 👍
14/07/2023

Kill your obesity with vegetables 👍

26/04/2023

محترم کسان بھائی۔۔۔
گندم کی کٹائی کے دوران گندم کے بنڈل کو زمین پہ نہ رکھیں بلکہ ان کو کھڑا کر دیا کریں۔
یہ بارش کی صورت میں بھی گندم کو نقصان سے بچاتا ھے۔
شکریہ

06/12/2022

ایچ آئی وی کو جانو
ایچ آئی وی کا علاج موجود ہے، اور مفت ہے
معلومات کے لیے اس نمبر 22209- 0800 پر رابطہ کریں.

Address

TORKA BAZAR SURANI
Bannu Cantonment
28100

Telephone

03348801003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor&co_agri Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor&co_agri Services:

Share