11/11/2026
السلام علیکم معزز کسٹمرز!
شمشیر ٹریڈرز (Shamsher Traders) کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہمارا پرانا واٹس ایپ نمبر (0331.3087373) عارضی طور پر بند ہو گیا ہے۔
اب سے دکان کے تمام آرڈرز، ریٹس اور معلومات کے لیے براہِ کرم ہمارے اس نئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
نیا واٹس ایپ نمبر
(0336-9796113)
براہِ کرم اس نئے نمبر کو Shamsher Traders کے نام سے محفوظ (Save) کر لیں تاکہ ہماری سروس بلا تعطل جاری رہے۔ آپ کے تعاون کا بے حد شکری