New Fruit & Sabzi Mande Bannu

New Fruit & Sabzi Mande Bannu fruits&sabzi mande bannu

18/04/2026

20 اپریل بروزہ سوموار نیوز سبزی منڈی بنوں جزوی طور پر بند ہوگا امن کی خاطر امن دارنے کی خاطر

18/04/2026

20 اپریل بروز سوموار بنوں نیو فروٹ سبزی منڈی جوزی طور پر امن✌ دھرنے کیلئے بند ہوگا۔

14/04/2026

بنوں کی اپنی فصل الو کاٹ ریٹ کارٹن پیٹی وزن 4 ۔5۔کلو 300 ساڑھے تین سو 400 تک جبکہ کینچی سات اٹھ کلو 700 لے کے ایک ہزار تک

خربوزہ گٹو 5 س سے لے کے 800 ہ ایک ہزار تک وزن 12 سے 14 کلو
14/04/2026

خربوزہ گٹو 5 س سے لے کے 800 ہ ایک ہزار تک وزن 12 سے 14 کلو

14/04/2026

بنوں تربوزگاڑی 280 300 من
سندھ کا ساڑھے چار لاکھ سے لے کے ساڑھے چھ لاکھ تک اور پنجاب تین لاکھ سے لے کے ساڑھے چار لاکھ پانچ تک

بنو نیو فروٹ سبزی منڈی دونوں مین گیٹ مکمل طور پر بنداور مین روڈ پر اڑتیان اور ت تاجروں کا مظاہرہ جاری
08/02/2026

بنو نیو فروٹ سبزی منڈی دونوں مین گیٹ مکمل طور پر بند
اور مین روڈ پر اڑتیان اور ت تاجروں کا مظاہرہ جاری

07/02/2026

کل اٹھ تاریخ بروز اتوار کو شمالی وزیرستان کے روڈ پر کوئی کرفیو نافذ نہیں ہے

07/02/2026

کل اٹھ فروری کو نیو سبزی منڈی بنوں بند یا کھلا رہے گا ویڈیو میں تفصیل۔۔۔۔
اج 7.2.26 کو پی ٹی ائی لیڈرشپ نیو سبزی منڈی بنوں کو شٹر ڈاؤن ہڑتال میں دعوت دی گئی جس پر نیو فروٹ سبزی منڈی فیڈریشن جنرل سیکرٹری حاجی ملک فلک ناز خان نے منڈی کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کو تفصیلی بات کی
اس موقع پر پی ٹی ائی لیڈرشپ میں سابقہ ایم پی اے ملک شمواد خان ملک عدنان خان بصیر علی شاہ اور دیگر معزز مشران موجود تھے
جب کہ منڈی فیڈریشن میں صدر ملک گل خان فیڈریشن جنرل سیکرٹری حاجی ملک فلک ناز خان سبزی منڈی صدر حاجی پیر محمد رحمان فروٹ منڈی صدر ملک اشور خان رحمت خان فرختیار خان چیئرمین حاجی نعیم خان نعیم خان بزیدہ فرزند ملک ناصر خان ملک طلحہ خان اور تقریبا تقریبا تمام تر اڑتیان موجود تھے منڈی فیڈریشن کی طرف سے مہمانوں کی خوش امدید اور ان ان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا

کل 7۔2۔2026 کو پاکستان تحریک انصاف بنوں کے لیڈرشپ نیو سبزی منڈی فیڈریشن کے لیے بنو نیو فروٹ سبزی منڈی کو تشریف فرما ہوں ...
06/02/2026

کل 7۔2۔2026 کو پاکستان تحریک انصاف بنوں کے لیڈرشپ نیو سبزی منڈی فیڈریشن کے لیے بنو نیو فروٹ سبزی منڈی کو تشریف فرما ہوں گے اور عمران خان کی اٹھ فروری کی سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے اور حقیقی ازادی اور جدوجہد کے حوالے سے تمام لیڈرشپ کال 12 ایک بجے انشاءاللہ بنو فروٹ اینڈ سبزی میں موجود ہوں گے

Address

Bannu

Telephone

+923355611881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Fruit & Sabzi Mande Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share