WM ویڈیو ایڈٹنگ،اشتہارات،نیوز، اسلامک بیانات کے لئے رابطہ کریں

📢 اہم اپیل برائے رہنمائیالسلام علیکم!مجھے SlotsPK ایپ کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے۔ ایپ اوپن نہیں ہو رہی، صرف Loading پر آ...
15/07/2026

📢 اہم اپیل برائے رہنمائی
السلام علیکم!
مجھے SlotsPK ایپ کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے۔ ایپ اوپن نہیں ہو رہی، صرف Loading پر آکر رک جاتی ہے۔ اگر کسی بھائی یا دوست کو اس مسئلے کا حل معلوم ہو یا وہ اس حوالے سے تجربہ رکھتا ہو تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
✅ جو شخص اس مسئلے کو حل کروا دے گا، اسے مناسب خرچہ/انعام بھی دیا جائے گا۔
📞 رابطہ نمبر: 0346-9275060
مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ کسی ایسے ایکسپرٹ تک پہنچ جائے جو اس مسئلے کا حل بتا سکے۔
جزاک اللہ خیراً

 #عوامی  #شکایاتٹرونسپورٹ کے کرائیوں میں کمی کی جائے
20/06/2026

#عوامی #شکایات
ٹرونسپورٹ کے کرائیوں میں کمی کی جائے

ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
20/06/2026

ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ دوست علی خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی وفات پر اہلِ خانہ، دوستوں، صحا...
16/06/2026

معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ دوست علی خان
دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی وفات پر اہلِ خانہ، دوستوں، صحافتی برادری اور تمام چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

میراخیل منڈی کے انچارج منظور طاہر نے مویشی منڈی کا دورہ کیا انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر منڈی میں سپرے کروایا...
26/04/2026

میراخیل منڈی کے انچارج منظور طاہر نے مویشی منڈی کا دورہ کیا انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر منڈی میں سپرے کروایا گیا جبکہ صفائی ستھرائی کے حوالے سے متعلقہ عملے کو سخت ہدایات جاری کی گئیں تاکہ خریداروں اور بیوپاریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

کوہاٹ کی موجودہ موسمی صورتحال
04/04/2026

کوہاٹ کی موجودہ موسمی صورتحال

🚨 ہائی الرٹ اطلاع 🚨تمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے ٹوچی میں کل تک پانی کے بہاؤ میں اضافے  کی اطلاع موصول ہ...
03/04/2026

🚨 ہائی الرٹ اطلاع 🚨
تمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے ٹوچی میں کل تک پانی کے بہاؤ میں اضافے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
لہٰذا دریا کے قریبی علاقوں میں رہنے والے تمام معزز افراد سے گزارش ہے کہ فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ دریا کے قریب جانے، لکڑیاں جمع کرنے، جانور چرانے، دریا میں نہانے اور اپنے بچوں کو وہاں جانے سے سختی سے منع کریں۔
🔹 قریبی آبادی کے مکین فوراً محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں۔
🔹 ممکن ہو تو اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں عارضی طور پر منتقل ہو جائیں۔
🔹 بصورت دیگر قریبی سرکاری اسکولوں یا محفوظ عمارتوں میں پناہ حاصل کریں۔
🔹 بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ترجیحی بنیادوں پر محفوظ مقام پر منتقل کریں۔
📞 ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر رابطہ کرے۔

عید مبارک
19/03/2026

عید مبارک

Address

Bannu
11800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WM:

Shortcuts

Share