16/08/2026
سب سے پہلے تو محترم عبد الوہاب فاروقی کا شکریہ جنہوں ایسا محسوس کروایا جیسے کسی ہالی ووڈ فلم میں چھوٹا سا رول کیا ہو اور فلم کے اخر میں ٹائٹل پر نام آجائے۔
میرا ایک اصول ہے۔ مشورہ ہمیشہ ایسے دو جیسے یہ کام کسی اور کا نا ہو، آپ کا اپنا ہو اور آپ اپنے لئے کرہے ہوں۔