19/05/2026
Self-Care & Strength 🌿✨
اپنا خیال رکھنا خود غرضی نہیں بلکہ اپنی ذہنی سکون، خوشی اور مضبوطی کے لیے ضروری ہے۔
کبھی آرام کرنا، خود کو وقت دینا اور دل و دماغ کو سکون دینا بھی طاقت کی نشانی ہوتا ہے۔ 💙
یاد رکھیں، مضبوط وہی ہوتا ہے جو اپنے آپ کی قدر کرنا جانتا
ہو۔ 🌸
“There is no health without mental health, care of your mind too”
It’s Okay Not To Be Okay
VISIT SSC. BOOK AN APPOINTMENT
Get Free Mental Health Services.
For Free Consultation
Contact us on
WhatsApp: 0333 5335130 for Booking an Appointment