09/02/2022
الحَمْدُ ِلله! شاندار افتتاح!
بسم اللہ لالہ پاک جیولرز ریلوے روڈ بصیر پور کا افتتاح ہوچکا ہے۔جہاں پر آپ کو ایک ہی دوکان کے اندر نت نٕۓ اور جدید طرز کے زیورات مل سکتے ہیں ۔۔۔
ہمارے ہاں خالص سونے چاندی کے زیورات آرڈر پر تیار کیے جاتےہیں ۔۔۔
نیز سنار دوکاندار اوزار زرگری کا سامان بازار سے باراٸت حاصل کریں اور گولڈ ٹیسٹ لیبارٹری کےلیے تشریف لاٸیں۔