14/02/2026
چھپرگرام، بٹگرام میں موٹر سائیکل کا افسوسناک حادثہ
چھپرگرام بٹگرام میں پیش آنے والے موٹر سائیکل کے دلخراش حادثے نے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا ہے۔ اس حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے، مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین DBNEWS